اعلیٰ حضرت تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

سید شاکر حسین سیفؔی کی دھنک رنگ نعتیہ شاعری

شاعری ادب کی وہ مقبول ترین صنف ہے جو جذبات و احساسات کی دنیا میں ارتعاش و اہتزاز پیدا کرنے کی صلاحیت و استعداد رکھتی ہے ۔ Poetry is a condensed form of writing . As an art , it can effectively invoke a range of emotions in the reader . یعنی شاعری تحریر کی […]

حضور حافظ ملت نظم

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا

یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، بہت سے مدارس […]

منقبت

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

رہبرِ فکر و نظر ، حافظِ ملت کا سفرظلمتِ شب کا قمر، حافظ ملت کا سفر آسماں بن گئی وہ خاک، جہاں پاؤں رکھااوجِ کردارِ بشر ، حافظِ ملت کا سفر فتنۂ وقت کی آندھی سے لڑا اُن کا چراغنقشۂ فتح و ظفر ، حافظ ملت کا سفر توشۂ صبر و قناعت پہ رہا ان […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت شان حضور حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ

پىرِ طرىقت ،رہبر راہ ِشریعت ،قائدِ قوم و ملَّت، مُقتدائے اہلسُنَّت ،استاذُ العلماء جلالۃُ العلم،حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز مُحدِّث مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونےہے احساں سنیوں […]

نعت رسول

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

رہے ربط اپنا احد ! بانوے سےمری عمر ہو مستند بانوے سے خدایا ! دے توفیقِ مدحِ پیمبربڑھا دے مرا شعری قد بانوے سے رہے چاندی عشقِ احمد کی دل میںنکھر جائے ہستی کا خد بانوے سے زباں پر رہے ورد ” صلِّ علیٰ ” کاہو جس دم منور لحد بانوے سے ثنا خوانیِ شاہِ […]

نعت رسول

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

عیاں محبوب داور ہوگیا ہے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ نور الہدی تشریف لائے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ولادت جب ہوئی بدرالدجی کی”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ خوشا نور خدا کی آمد آمد”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ شمس الضحی گیتی پہ آۓ”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ہوئی آمد ہے […]

نظم

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

کب اخوت کے گلشن کھلیں گےسنی آپس میں کب تک لڑیں گے آؤ کاندھے سے کاندھا ملا کردین کے دشمنوں سے لڑیں گے اب نہ جاگے تو انجام طے ہےہاتھ سے دشمنوں کے مریں گے صبر کی انتہا ہو گئی ہےظلم ہرگز نہ اب ہم سہیں گے کام جن کا ہے دنگے کراناخاک وہ امن […]

گوشہ خواتین نظم

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

گھر کی عصمت گھر کی نکہت گھر کی ندرت بیٹیاںباعث تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں دل کی رونق دل کی زینت دل کی فرحت بیٹیاںاز طفیل سرور عالم ہیں نعمت بیٹیاں سسکیاں بھر بھر کے ماں روتی ہیں اس دم پھوٹ کےجس گھڑی ہوتی ہیں گھر سے ان کے رخصت بیٹیاں اپنی عصمت […]

سیاست و حالات حاضرہ نظم

کس نے تجھے کہا ؟ کہ لہو بولتا نہیں !

متنازع حالات کے وقت جامع مسجد سنبھل کے اسی علاقے میں میری موجودگی نے تن بدن کے ساتھ ذہن و فکر کو جھنجھوڑ دیا تھا ان خیالات کے بعض اجزاء کو ہی نظم کیا جا سکا—– سب لٹ گیا ہے جس کا یہاں کچھ بچا نہیںاب کیا کرے وہ جس کا کوئی راستہ نہیں اے […]