غزل: یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈھ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیو یارک امریکہ یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈامن کے کارواں کے لئے میر ڈھونڈ کر گزرنے کی تجھ میں ہے قدرت اگرتیرگی کے محل میں تو تنویر ڈھونڈ کاٹ کر رکھ دے جو گردن کذب کوصدق و اخلاص کی ایسی شمشیر ڈھونڈ تلخ باتوں میں تیری رہے چاشنییوں … Read more

غزل: کسی سے عداوت کریں گے نہیں

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ کسی سے عداوت کریں گے۔۔۔۔ نہیںہم ملکر رہینگے۔۔۔ لڑیں گے ۔۔۔۔۔۔نہیں یہیں پہ مریں گے جءیں۔۔۔۔ گے یہیںتیرے دھمکیوں سے۔۔ ڈریں گے نہیں آوازیں اٹھاءیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ حق کیلیےمگر ظالموں سے ڈریں گے۔۔۔۔۔۔ نہیں خدا کیلیے سر کٹا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے جوخدا کی قسم وہ۔۔۔۔۔ مریں گے نہیں تمہیں ظلم کرنا … Read more

غزل: تیری بیماری کی دوا کیا ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان تیری الجھن مجھے بتا کیا ہےتیری بیماری کی دوا کیا ہے پوچھو فرہاد اور مجنوں سےدل سے دل تک کا راستہ کیا ہے فتنہ پھیلا کے بن گیا معصومواہ قاتل تیری ادا کیا ہے کوئی جانا نہ جان پاۓ گامیری تقدیر میں لکھا کیا ہے عیب اوروں کے آپ … Read more

غزل: محقق کا موبائل ہی ہے رہبر

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی لباس خضرمیں لگتا ہے خوشترصلح کلی منافق سے ہے بدتر اسی کے نام کا سکہ ھےجاریفریب ودجل میں جسکا ہے بستر سیہ روکاناکھوٹاکی ہےقسمتدیارحسن میں سب سے ہےبہتر مطالعہ کی نہیں فرصت ہے اسکومحقق کا موبائل ہی ہے رہبر فریب ودجل میں یکتا ہواھےوہی تو آج اکثر کاہے لیڈر پڑھالکھانہ سمجھا … Read more

غزل: اس کی محفل میں وہ گمنام ہوا

خیال آرائی: ناطق مصباحی اپنی کاوش میں وہ ناکام ہوااپنے کرتوت سے بدنام ہوا جس نے سینچا ہے خون سے گلشناس کی محفل میں وہ گمنام ہوا جو تباہی کاسبب نہ سمجھےاسکی نظروں میں وہ خوشنام ہوا آج اسکے بھی ہوگئے نالاںدیکھ صیاد زیر دام ہوا اچھے شعبوں سے خوشنوائی تھیمنفعت بخش ہی نیلام ہوا … Read more

غزل: خود ہی خود کو ستاتی ہوں

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی کبھی خود کو بناتی ہوں کبھی پھر ٹوٹ جاتی ہوںمیرے دل کی جو حالت ہے وہ میں رب کو سناتی ہوں وہ جو ہر شۓ میں شامل ہے وہ ہے ہر راز سے واقفمیں اس کو یاد کرتی ہوں تو ہر غم بھول جاتی ہوں سمجھ میں کچھ نہیں آتا … Read more

غزل: نیند بھی ہو گئی خفا اب تو

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ اس کی یادو میں اسط رح کھویانیند بھی ہو گئی۔۔ خفا اب تو میری ماں کی دعا کا ہے صدقہٹل گئی میری۔۔۔۔۔۔ ہر بلا اب تو کب تلک راز تم۔۔۔۔ ۔۔چھپاءوگےہو گیا دیکھیے۔۔۔۔ عیاں اب تو وہ گیا ہے تو آءےگا۔۔۔ ہی نہیںہاتھ سے تیرے وہ گیا ۔۔۔۔اب تو … Read more

غزل: گیت غزلیں یونہی لکھائے جا

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت گیت غزلیں یونہی لکھائے جامیری فکروں پہ یار چھائے جا غیر کو دے کے قربتیں اپنیمجھ کو بس دور سے لبھائے جا بھول جاؤں میں یار دنیا کومجھ کو تو اتنا یاد آئے جا وقتِ رخصت ہے پھر ملیں نہ ملیںاب تو ہمدم گلے لگائے … Read more

غزل: نہیں کام کی کچھ نصیحت تمہاری

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ بہت جانتا ہوں۔۔۔۔۔ حقیقت تمہارینہیں کام کی کچھ نصیحت تمہاری غریبوں یتیموں کو ۔۔۔۔۔دل سے لگانامیرے دوست۔اچھی ہے عادت تمہاری کہاں جا رہے ہو بتا کر۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جاءومیں سب جانتا۔۔ ہوں شرارت تمہاری جو راہ خدا میں نہ۔۔۔۔ دولت لٹاءےنہیں کام کی ہےیہ ۔۔۔۔دولت تمہاری کلام خدا کی کرو … Read more

غزل:تمھارا ذکر جو محفل میں بار بار ہوا

خیال آرائی: ناطق مصباحی تمھارا ذکر جو محفل میں بار بار ہواتمھاری ذات کا فیضان صد ہزار ہوا صبح سے شام تلک چل رہی تھی پروایءجوٹپکابوندتوہر خطہ خوشگوارہوا چلاجوصبح سے فصل بہار کا جھونکاتری زمین کاہرحصہ لالہ زار ہوا ترےدیار میں خونخوار زلزلہ آیاتری زمین کاہرحصہ لالہ زار ہوا سخت سیلاب میں جب کھیتیاں ہوئیں … Read more