نظم

نظم: ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانابرائے مومناں اللہ کی رحمت ہیں مولانا بیاں انکی فضیلت ہےحدیث مصطفی میں بھیبفضل رب تعالی صاحب عظمت ہیں مولانا نمازیں وہ پڑھاتے ہیں دعائیں بھی وہ کرتے ہیںہراک مومن کے حق میں بے بہا نعمت ہیں مولانا جنہیں […]

شعبان المعظم نظم

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے ہے چھائی شب برات سب […]

نظم

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں ممکن لیکنلو ثواب اس کا […]

شعبان المعظم نظم

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے […]

نظم

شب برات: رب کی عطائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان فرمایا رب نے ، اے مرے بندے بغور سُن !مقبول ہوگی، عرض نوائی شب برات اپنی خطا پہ نادم و شرمنده ہو کے آہے موجِبِ عذاب ، ڈِهٹائی شب برات تو سرکشی کو چھوڑ کے میری پناه مانگتائب کو نار سے ہے رِہائی شب برات ظاہر کو […]

شعبان المعظم نظم

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں […]

نظم

کرم کی آتی ہے ایسی بَہار توبہ سے

گناہوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ کرنے والوں کے لیے عفو و کرم کی خاص رات "شبِ برات” نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کرم کی آ تی ہے ایسی بَہار توبہ سےکہ پھول بنتے ہیں فطرت کے خار توبہ سے ضیاے عفو سے ذرے بھی جگمگاتے ہیںعروج دیتا ہے پروردگار توبہ سے […]

نظم

یہ ہے شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات آواز دے رہی ہے ہمیں […]

نظم

نظم: اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گےسر ایک بھی ظالم کا  اٹھانے نہیں دیں گے جیلوں میں بھرو یا کہ ہمیں ماردو لیکناک نقطۂ قرآں بھی ہٹانے نہیں دیں گے ہم دین نبی کے لئے مرجائیں گے واللہقرآن کا اک حرف مٹانے نہیں […]

نظم

کتوں کا جلسہ: وسیم رافضی کو کتا کہنے پر شدید احتجاج

نتیجۂ فکر: سرفراز بزمیسوائی مادھوپور، راجستھان بھارت09772296970 چاندنی رات تھی جب جھانک کے باہر دیکھاجو نہ دیکھا تھا کبھی آج وہ منظر دیکھا چاند تھا خیمہء افلاک پہ تنہا تنہادور میدان میں کتوں کا جما تھا جلسہ چیدہ چیدہ تھے سبھی زیب سریر محفلاک جہاں دیدہ سگ پیر تھا میر محفل تختیاں ہاتھوں میں پکڑے […]