نظم

ہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیری

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالیکا اٹھ ذرا دیکھ صدا کون لگاتا ہے یہاںقصہ درد نہاں کون سناتا ہے یہاںکون فریاد لیے تکتا ہے صورت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریحسن گل بھی تری تصویر کا […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: عورت

از قلم: مولانا محمد تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائےمصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ چلتی ہے تو نظروں کو جھکا رکھتی ہے عورتآنکھوں میں شرم و حیا سجا رکھتی ہے عورت وقت آئے تو یہ جان کی بازی بھی لگا دےہرحال میں عزت کو بچا رکھتی ہے عورت مالک نے اسے صبر دیا ہے وہ غضب کاارمان بھی یہ […]

نظم

سنو بات ازہر کی اے عقل والو!

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر :لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا نیادور آیا نیا رنگ لایانئی فکر آئی نیا ڈھنگ آیانیا ہے سفر منزلیں بھی نئی ہیںانوکھے مسافر کی راہیں نئی ہیںنہ کوئی مشن ہے نہ منصوبہ کوئینئی نسل کھیلوں کی دنیا میں کھوئینیا […]

گوشہ خواتین نظم

کردار کی شمشیر

ازقلم: فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان پاے جانبازی نہیں رُکتے کسی زنجیر سےسچ کبھی مرتا نہیں كِذ ب و جفا کے تیر سے جنگ میں تعداد سے ہوتا نہیں ہے فیصلہفتح و نصرت ملتی ہے کردار کی شمشیر سے بیٹیوں کو اک نئ تاب و توانائ ملیاے بہادر ! تیرے سوزِ لہجۂ دلگیر سے دشمنِ […]

نظم

مسکان بنت محمد حسین کے نام مکمل کلام

ازقلم: ندیم سلطان پوری کام ہو جاتا ہے جو تقریر سے تحریر سےکام وہ ہوتا نہیں ہرگز کبھی شمشیر سے تجھ کو یوں حاصل ہے نسبت چادرِ تطہیر سےنام ملتا ہے پدر کا حضرتِ شبیر سے تونے ثابت کردیا مسکان پھر سے ایک بارآج بھی لرزاں ہے باطل نعرۂ تکبیر سے جذبۂ ایماں ترا غالب […]

نظم

موت اور انسان کی حقیقت پر دل سوز کلام

کوئی آئے کوئی جائے یہ تماشا کیا ہےکچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دنیا کیا ہے آنے والے تو چلے جاتے ہیں واپس لیکنجانے والے نہیں آتے یہ معمہ کیا ہے اتنی لمبی تھی سفر ایک کفن کی خاطرقبر میں دیکھ کے روئے گا یہ کپڑا کیا ہے چھوڑ کے تجھ کو ویرانے میں […]

گوشہ خواتین نظم

حجاب! دشمنانِ اسلام کا کفن

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان پردے پہ عمل ، دافعِ اَشرار و فِتَن ہےکردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ہے پردے کو فقط عزتِ نِسواں نہ سمجھیےیہ دشمنِ اسلام کے خوابوں کا کفن ہے ناپاک ہَوَس کے لیے بنتا ہے رکاوٹبدکاروں کو اِس واسطے پردے سے جلن ہے اے پردہ […]

گوشہ خواتین نظم

مسکان تری جرأت و ہمت کو سلام!

ازقلم: محمد امیرحسن امجدی جھانسی کسقدر ہمت تری مضبوط اے مسکان ہےدیکھ کر جرأت تری باطل ازم حیران ہے بھیڑیوں اور بزدلوں کےمنہ پہ ڈالی تونےخاکنعرۂ تکبیر سے کی اپنی اک پہچان ہے اہلِ نفرت سے کبھی ڈرتے نہیں دبتے نہیںسر ہتھیلی پر ہے جاں حق پر مری قربان ہے ہم حجابانہ چلیں گے جاں […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: نداے انساں

از قلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا میں کوئی ساگر نہیں میں کوئی دریا نہیںمیرا کام تو بس یونہی بہنا نہیںمیں وہ ہوں جو دریا کے رخ موڑ دوںمیں وہ ہوں جو راہ کے سنگ پھوڑ دوںجو چاہوں تو تاریخ پر نقش چھوڑ دوںریگزا روں سے آبِ حیات نچوڑ دوںچاہوں تو برفیلی وادی کو آباد […]

نظم

شب جمعہ کی برکتیں

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بھیجتا خود ہے کردگار درودہے فرشتوں کا بھی شعار دروددل کو کرتا ہے تابدار درود ذاتِ والا پہ بار بار درودبار بار اور بے شمار دردود پیش کرتے ہیں جاں نثار سلامبے شمار اور بار بار سلامذاتِ احمد پہ ہو ہزار سلام روئے انور پہ نور […]