نعت رسول

نعت رسول: ہیں وہ وجہ کن فکاں، رب کی قسم

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہیں وہ وجہِ کن فکاں، رب کی قسمان پہ قرباں دوجہاں، رب کی قسمبےمثال ان کا ہے روشن معجزہپہنچے پل میں لامکاں، رب کی قسمہے یہ اعلاں کلمۂ توحید کاہیں وہی ایماں کی جاں، رب کی قسمان کی رحمت کے حسیں گلزار میںہم ہیں بےحد شادماں، رب کی […]

نعت رسول

نعت پاک: مشکلیں حل ہوں گے میری آپ کے دربار سے

کر رہا ہوں التجا میں سید ابرار سےمشکلیں حل ہونگی میری آپ کے دربار سے ذکر سے انکے ہمیشہ تر رہے میری زباںہو منور قلب و جاں عشق شہ ابرار سے ہو کرم کچھ ایسا مجھ پر سید کونین کااڑ کے پہنچوں میں مدینہ وہ بلائیں پیار سے غار میں بھی ساتھ تھے اور قبر […]

نعت رسول

آگئے میرے حضور

نتیجہ فکر: سیدخالدعبداللہ اشرفی اورنگ آباد مہاراشٹرالہند جب کہا،،،، بادِ صبا نے،،،،، آگئے میرے حضوردی سلامی پھر ہوا نے،،،، آگئے میرے حضور بج رہے ہیں ،،،،،شادیانے ،،،آگئے میرے حضورہیں نہ خوشیوں کےٹھکانےآگئے میرے حضور زندگی جینا سکھانے ،،،آگئے میرے حضوراصل میں انساں بنانے آگئے میرے حضور گھر محلے ہیں،،، سجانے، آگئے میرے حضورہیں دئیے گھی […]

نعت رسول

آپ ہیں محتاجْ پروَر الصلاۃ والسلام

صبح صادق کےوقت پڑھاجانےوالا کلام ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا شمعِ دیں ، مہر ِ منور الصلاۃ والسلامنورِ حق ، عالم کے سرور الصلاۃ والسلام ہم گنہ گاروں کا آخرکون ہےجز آپ کےاے شفیعِ روزِ محشر الصلاۃ والسلام دردمندوں کےمسیحا، غم زدوں کےغم گساربے کس و بے بس کے یاور الصلاۃ […]

نعت رسول

ترانہ: گاؤ مل کر ترانے حضور آگئے

12/ربیع الاول کے دن کی خصوصی پیش کش نتیجہ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔9450387786 / 9559494786 جھومو! خوشیاں مناؤ! مچلتے چلو! ، گاؤ! مل کر ترانے حضور آگئےمرحبا مرحبا مرحبا مرحبا ، کل جہاں جگمگانے حضور آگئے سب سےاول ہیں وہ سب سےآخرہیں وہ،سرّ باطن ہیں وہ شان ظاہرہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: یا رحمة للعالمینﷺ

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم جو ہیں رحمت بداماں رحمة للعالمیںآپ کا یہ سب ہے احساں رحمة للعالمیں بہرِ محشر آپ کی چشمِ عنایت کے سواکچھ نہیں ہے ساز و ساماں رحمة للعالمیں آپ کی آمد سے روشن ہوگئی بزمِ جہاںہر سو ہے جشنِ چراغاں رحمة للعالمیں آپ ہی نے دین […]

نعت رسول

نعت رسول: آنکھوں میں خاک طیبہ لگاتے رہو

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی دیپ الفت کا یونہی جلاتے رہونعت سرور سدا گنگناتے رہو محفل مصطفٰی تم سجاتے رہوبارش نور میں تم نہاتے رہو باوضو ہو کے کر ذکر صل علیخوشیاں دل کو ہمیشہ دلاتے رہو چاہئے گر تمہیں مال میں برکتیںصدقہ خیرات اس سے لٹاتے رہو سنت مصطفیٰ پر چلو ہر گھڑینار […]

نعت رسول

پیدائش پاک: نسیم صبح کی آمد سے گنچے مسکراتے ہیں

نتیجۂ فکر: علامہ نعیم الدین قادری علیہ الرحمہ گورکھپوری سابق استاذ: دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول، براؤں شریف نسیم صبح کی آمد سے گنچے مسکراتے ہیںکسی کے خیر مقدم میں مسا میں جاں بساتے ہیں گلستان بنو ہاشم میں کیف آور بہار آئیبنی کلیاں گل خنداں تو پھولوں میں نکھار آئی علم جبریل نے کعبہ […]

نعت رسول

نعت رسول: آ ئیے مل کر پڑھیں ہم مرحبا صل علی

فرید عالم اشرفی فریدی ہاتھ میں ہے دامن خیرالوری صلی علیلاج رکھ لینا مری روز جزا صلی علی آۓ ہیں لوگوجہاں میں آمنہ کے لاڈلےآ ئیے مل کر پڑھیں ہم مرحبا صل علی باعث تخلیق عالم آپ ہی کی ذات ہےسب سے اعلی آپکا ہے مرتبہ صلی علی مشکلیں خود مشکلوں میں پڑ گئیں ہیں […]

نعت رسول

امام احمد رضا کے قلم سے حلیہ مبارک وجہ وجود تخلیقِ کائنات نور مجسم شافع روز جزاء سرور کونین حُضُور احمد مُجتبٰی مُحمّد مُصطفیٰ رسول اللہﷺ

🌹سر مبارکجس کے آگے سرِ سروراں خم رھیںاُس سرِ تاجِ رفعت پہ لاکھوں سلام 🌹مانگ مبارکلیلتہ القدر میں مطلعِ الفجر حقمانگ کی استقامت پہ لاکھوں سلام 🌹پیشانی مبارکجس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھااُس جبینِ سعادت پہ لاکھوں سلام 🌹بھنویں مبارکجس کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھُکیاُن بھنوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سلام 🌹منہ مبارکچاند […]