نعت شریف: سرور دوجہاں کا مہینہ ہے یہ
نتیجہ فکر: ناطق مصباحی، سدھارتھ نگر رحمتوں برکتوں کا خزینہ ہے یہنورونکہت کادیکھونگینہ ہے یہ مرکز علم و عرفاں کی جلوہ گریسچ ھے انسانیت کا قرینہ ہے یہ مشکلیں خود ہی مشکل کشاہوگءیںسرور دوجہاں کا مہینہ ہے یہ ہاں نجات دوعالم ہےجسکے طفیلاہل بیت نبی کا سفینہ ہے یہ غورسے دیکھ ناطق یہ جلوہ گریرب … Read more