نعت رسول: ہیں وہ وجہ کن فکاں، رب کی قسم
از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہیں وہ وجہِ کن فکاں، رب کی قسمان پہ قرباں دوجہاں، رب کی قسمبےمثال ان کا ہے روشن معجزہپہنچے پل میں لامکاں، رب کی قسمہے یہ اعلاں کلمۂ توحید کاہیں وہی ایماں کی جاں، رب کی قسمان کی رحمت کے حسیں گلزار میںہم ہیں بےحد شادماں، رب کی … Read more