سرکار ﷺ کہیں آؤ

سب مل کر آج عاشقوں خوشیاں منائیں آؤسرکارﷺ کی آمد پر هم بھی جھوم جائیں آؤ برسیں گی رحمتوں کی اب تو گھٹائیں هر سودو بوند تو ملیں گی هم جھولی پھیلائیں آؤ جس نے بھی میرے آقا ﷺ کو هے جب بھی پکاراسب کی صدائیں سنتے هیں هم بھی پکاریں آؤ یہ عیدوں کی … Read more

منقبت: مصطفے کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا

نتیجۂ فکر : یاسر عبدالقیوم قاسمی کر رہا ہے یہ عیاں جو واقعہ ہے غار کامصطفی کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا اللہ اللہ ان کا جذبہ ہے نہیں کوئی مثالرکھ دیا لا کر اثاثہ جو بھی تھا گھر بار کا جب قبیلے نے کیا انکار دینے سے زکوۃڈٹ گئے ہرگز نہ چھوڑوں … Read more

استغاثہ: اے سفیر لامکاں !

ہے مری افسردہ حالت اے سفیر لامکاںبخش دیجے استراحت اے سفیر لامکاں چاند سورج کہکشاں اور غنچہ و باغات بھیپاتے ہیں تجھ سے ہی طلعت اے سفیر لامکاں ڈال کر چشمانِ رحمت مجھ مریضِ قلب پرکیجیے اچھی طبیعت اے سفیر لامکاں تیرے صحرا کی کھنکتی ریت پر بھی ہے فداسارے عالم کی نزاکت اے سفیر … Read more

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺبھینی ہوا چلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ چرچا گلی گلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺخیرات بٹ رہی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ خوشیوں میں ہر کلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺدل کی کلی کھلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ گلیاں سجی … Read more

نعت رسول: فلک منور، زمین روشن، سہانا پل پل، نبی جی آئے

فلک منور زمین روشن سہانا پل پل نبی جی آئےدرود ان پر سلام ان پر رہے مسلسل نبی جی آئے دمک رہا ہے یہ ذرہ ذرہ مہک رہا ہے جہان ساراستارےجھک کرکریں زیارت فضاہے جلتھل نبی جی آئے پھوار رحمت برس رہی ہے کرم کے بادل رواں دواں ہیںنثار غلماں فدا ہیں حوریں منیر و … Read more

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کا

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کاخوشبو سے فضا تر ہے جشن ہے ولادت کا دھوم جسکی گھر گھر ہے جشن ہے ولادت کاکیا حسین منظر ہے جشن ہے ولادت کا انبیاء بشارت یہ آمنہ کو دیتے ہیںتو نبی کی مادر ہے جشن ہے ولادت کا دو جہاں کے والی کی آج آمد آمد ہے"ہر … Read more

کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

میرے سرکارﷺ سےحسین کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگامیرے آقاﷺ کا کہیں ثانی نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا یوں تو دیکھے ہیں کئی گنبدومینار جہاں بھر میںمیرے اقاﷺ کے سبز گنبد سا کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا جنہیں خالق نے اپنے نور سے بناکر جہاں میں بھیجاوہ ہی نور جس سے پہلے … Read more

منقبت: ہے بہت اونچی فضلیت اعلیٰ حضرت آپ کی

ہے بہت اونچی فضلیت اعلیٰ حضرت آپ کیسارے عالم میں ہے شہرت اعلیٰ حضرت آپ کی دور حاضر میں ہیں علما اور مشائخ تو بہتہے مگر پھر بھی ضرورت اعلیٰ حضرت آپ کی وہ بھٹک سکتا نہیں راہ ہدایت سے کبھیجس کے دل میں ہے محبت اعلیٰ حضرت آپ کی دولتِ مکیّہ لکھی چند ہی … Read more

تضمین برکلام علامہ جامی علیہ الرحمہ "تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسول اللہ”

. نظر کن سوےدامانِ غریباں یارسولَ اللهشہا!شد چاک ہر تارِگر یباں یارسولَ اللہجگرخستہ،شدہ خوں بارمژگاں یارسولَ الله تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسولَ اللہدلم پژمردہ ، آوارہ ، زعصیاں یا رسول اللہ بدرگاہِ جہاں گشتم ، بدیدم ذلت و خوارینظاره تا کجا کردم فقط زاری و آزاریمنم بےکیف دردنیا،بُکُن شاہانگہ داری چوں سوےمن گذرآری منِ … Read more

استغاثہ: بس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں

ہوں گناہ گار سیاح کار خطاکار ہوں میںامتی آپ ﷺکا ہی میرے سرکار ﷺہوں میں بحر عصیاں میں میری کشتی آقا ﷺہے پھنسیبس اسے پار لگا دو کہ شرم سار ہوں میں دراقدس کی زیارت پر بلالیجیئے مجھےبس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں سبز گمبند کا ہو سایہ ہو مدینہ کا حرمبس کرم … Read more