منقبت

شانِ امام اعظم علیہ الرحمۃ

دلیل المجتہدین ، فخر المحدثین ، حامل بشارتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، سید الفقہاء و العلماء ، جامع المحاسن والفضائل ، افتخار ملتِ اسلامیہ ، امام الائمہ ، سراج الأمہ ، کاشف الغُمّہ ، حضرت سیدنا نعمان ابن ثابت ، امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی مدحت نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی […]

غزل

غزل: مری نظر میں بس گیا ہے جب سے گل بدن ترا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر:ہفت روزہ "صداے بسمل” بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی بڑی ہی بیقراری سے اے غیرتِ چمن تراآ انتظار کرتے ہیں سب اہلِ انجمن ترا یہ لفظ لفظ گل فشاں سا لہجہء سخن ترادوانہ کر گیا مجھے اے میرے یار فن ترا تری ہر ایک مرضی پر تو سر کئے ہوئے ہوں […]

غزل

غزل: یہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا

نتیجہ فکر: فیضان علی فیضان میں نے کل رات جس کو دیکھا تھایہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا میں ہی پہچان اسے نہیں پایاوہ میرے سامنے سے گزرا تھا جس پہ میری نگاہ ٹھہری تھیساری محفل میں وہ اکیلا تھا اس کو پروا نہ تھی کسی کی مگرمیرے سینے میں خوف دنیا تھا […]

حمد

ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہکہ تو ہی سب کا ہے پروردگار یا اللہ ترے ہی نام کی پڑھتی ہیں تتلیاں تسبیحہے تجھ سے باغ جہاں عطر بار یا اللہ ہیں تیرے ذکر میں رطب اللسان آٹھوں پہرتمام دشت و چمن کوہسار […]

نعت رسول

نعت رسول: خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیںہم روضۂ سرکار پہ جانے میں لگے ہیں اعدائے نبی آگ لگانے میں لگے ہیںہم ناد علی پڑھ کے بجھانے میں لگے ہیں سرکار کی قدموں کی فیوضات کی خاطرجبریل امیں پر کو بچھانے میں لگے ہیں محشر […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

معراجِ جانِ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

نتیجہ فکر: عاصی محمد امیر حسن امجدی جھانسی یوں عرشِ بریں پر ہے تری جلوہ نمائیہیں دنگ بشر جن و ملک ساری خدائیافلاک ہوئے نازاں ترے شرفِ قدم سےتڑپی ہےمگر غم میں زمیں سہہ کےجدائیسر مو بھی نہ سدرہ سے بڑھے بلبلِ سدرہبولے! کہ نہیں آگے مری اس سے رسائیاورشان سےہیں آپ گئے”لا مکاں،،دیکھوکیا قربِ […]

نظم

ہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیری

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالیکا اٹھ ذرا دیکھ صدا کون لگاتا ہے یہاںقصہ درد نہاں کون سناتا ہے یہاںکون فریاد لیے تکتا ہے صورت تیریہر اک میدان میں ہے سب کو ضرورت تیریحسن گل بھی تری تصویر کا […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

نعت رسول: دامن میں لیے خیر ہے آئی شب معراج

از حقیر: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار دامن میں لیے خیر ہے آئی شب معراجمحروم نہیں لوٹے گا کوئی شب معراج بندوں کو خدا سے ہے ملائی شب معراجعاصی کے مقدر کو جگائی شب معراج امت کے لیے پیارا نمازوں کا وہ تحفہسرکار کو ہے رب سے دلائی شب معراج […]

نعت رسول

نعت رسول: جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریں

ازقلم: فرید عالم اشرفی جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریںتاکہ مصرع نعت کا اس خاکہ کو سجدہ کریں میری قسمت کا ستارہ ہوگا روشن اس جہاںجب کرم چشم عنایت بس شہ طیبہ کریں راہ حق پہ مومنو کو چلنے کی توفیق ہومصطفٰی کا تذکرہ اچھا کریں ہر جا کریں مصطفی کے چاہنے والوں […]

منقبت

شانِ حضور شہود ثانی خواجہ سید شاہ غلام غوث شہودی سہسرامی علیہ الرحمة و الرضوان

سبِ فرمائش: محبّ مکرم حضرت مفتی سید شہباز اصدق صاحب چشتی۔ دار العلوم قادریہ غریب نواز (ساؤتھ افریقہ) مخزنِ کشف و کرامت حضرتِ ثانی شہودمظہرِ شانِ ولایت حضرتِ ثانی شہود آپ کانِ علم و حکمت حضرتِ ثانی شہودبحرِ عرفان و حقیقت حضرتِ ثانی شہود صاحبِ تقویٰ طہارت حضرتِ ثانی شہوداور کوہِ استقامت حضرتِ ثانی شہود […]