نعت رسول

نعت پاک: کاش میں شہر مدینہ کا کبوتر ہوتا

ازقلم: حمید اشرف، سدھارتھ نگر سامنے میری نگاہوں کے ترا در ہوتاکاش میں شہر مدینہ کا کبوتر ہوتاجب بنایانہیں خالق نے نبی کا سایہپھربھلا کیسے کوئی ان کے برابرہوتایوں ستم کرتے نہ ارباب حکومت ہم پرکوئی سلمان یا ہم میں کوئی بو ذر ہوتاسرقلم آج بھی ہوسکتا تھا گستاخوں کاہم میں،،فاروق،، سا گر عاشق سرور […]

خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجۂ اجمیر

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان لائے حکمِ نبی سے وہ پیغامِ دیںباغِ حق بن گئ ، کفر کی سرزمیںآج بھی شان سے وہ ہیں جلوہ نشیںہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیںخواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام چِشت و بغداد و طیبہ کے فیضِ حسیںاحتشامِ "حُسین و حَسَن” کے امیںگلشنِ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت در شان غریب نواز رحمۃاللہ علیہ

از قلم: مقبول احمد قادری، دارالعلوم غریب نواز ایوت محل مہاراشٹر زمانہ ڈھاتا ہے مجھ پر ستم غریب نوازادھر بھی کیجئے چشم کرم غریب نواز مرید نے جو کہا چل ذرا انا ساگراٹھا وہ پل میں بڑھاے قدم غریب نواز میں ہوں غلام تمہارا تمہیں ندا دونگاہوا جو مجھ پہ کہیں بھی ستم غریب نواز […]

غزل

غزل: کوئی یوسف ہی نہیں ہے بھرے بازار میں اب

خوشبو پروین قریشیپی ایچ ڈی،اردو یونی ورسٹی آف دہلی پاؤں رکھنے کا ارادہ ہے کیا انگار میں ابوہ جلن خور سقم ڈھونڈے گا اشعار میں اب حوصلے پست نظر آئے معالج کے مجھےکیسے امید نظر آئے گی بیمار میں اب وہ انا دار سا لہجہ بھی نہیں ہے باقیوہ کڑک پن بھی نہیں آپ کی […]

نعت رسول

یادِ محبوبِ دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

از قلم: عاصی محمد امیر حسن امجدی رضوی، الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی ہر روز ان کی یاد میں روتا ہوں مسلسلداغِ غمِ فراق ‘میں، دھوتا ہوں مسلسل ہے ذکر ان کا باعثِ تسکینِ قلب و روحشب صبح یاد اس لئے کرتا ہوں مسلسل لینے کی جب بھی نام کی ملتی ہے […]

غزل

غزل: شاید کٹا ہوا ہے تعلق رقیب سے

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ جب سے وہ تشنہ لوٹے ہیں کوئے حبیب سےانداز اُن کے لگنے لگے ہیں عجیب سےتزئین کی ہے اُن کی خدائے جمیل نےیہ جان لو گے، اُن کو جو دیکھو قریب سےلہجے میں اُن کے اب وہ شرارت نہیں رہیشاید کٹا ہوا ہے تعلق رقیب سےاک میں ہی مبتلا ہوں […]

اولیا و صوفیا منقبت

خراج عقیدت بہ بارگاہ امام حسن بصری رضی اللہ عنہ

محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت میدان شریعت کے سالار حسن بصریدریائے طریقت کے شہوار حسن بصری وہ مصدر حکمت ہیں وہ مخزن برکت ہیںتقوی کے ہیں اک روشن مینار حسن بصری سینے میں طلب ان کی سانسوں میں مہک ان کیاخلاص و صداقت کے گلزار حسن بصری محروم ہوں پیاسا ہوں […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

محمد رجب القادری (عظمت چھپروی)بانی و پرنسپلدارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ بہار خواجہ تیری چوکھٹ پر شیدا تیرا آیا ہےگلہائے عقیدت سے دل اپنا سجایا ہےگزرا ہے یقینا وہ دروازۂ جنت سےپھرا تیرے روضے کا جس نے بھی لگایااے خواجہ پیا تم نے ایک چشم عنایت سےاجمیر کی نگری کو جنت سا بنایا ہےتاریخ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت خواجہ غریب نواز

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارس7856932585 نسب نامہ پڑھو اے مومنو! اِک بار خواجہ کاسمجھ میں آئے گا پھر مرتبہ سرکار خواجہ کا محبت کی نظر سے دیکھ کر کہتے ہیں دیوانےبنا ہے آج مثلِ گلستاں دربار خواجہ کا وہ جس کو دیکھ کر کفار سارے کلمہ پڑھتے تھےبنایا رب نے تھا ایسا حسیں رخسار […]

خواجہ غریب نواز منقبت

تضمین بر منقبت حسنؔ بریلوی در شان خواجہ غریب نواز

نتیجہ فکر: محمد اشرفِؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بالیقیں منبعِ برکات ہے روضہ تیراوادیٔ یاس میں پِھرتا نہیں منگتا تیرابھر کے زنبیل لیے آتا ہے شیدا تیرا خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا حسنِ ایمان و عقیدت کو جِلا دیتا ہےطالبِ شوق کو جنت کا پتہ […]