منقبت: عطاے مصطفیٰ مرے خواجہ پیا

عطاے مصطفیٰ، آل مرتضیٰ، سلطان الاولیاء، سید السالکین، شمش العارفین ہند الولی حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں ایک ادنیٰ غلام کا نذرانہ عقیدت ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 عطاے مصطفی ، مرے خواجہ پیابیاں ہو کس زباں سے … Read more

منقبت سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة اللہ علیہ

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں"بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں جومنگتوں کوہمیشہ جھولیاں … Read more

منقبت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ

پیکرِ جود و سخاخواجہ معین الدین ہیںیعنی سر تا پا عطا خواجہ معین الدین ہیں لختِ قلبِ مرتضٰی خواجہ معین الدین ہیںنورِ چشمِ فاطمہ خواجہ معین الدین ہیں آل شاہِ کربلا خواجہ معین الدین ہیںدلبرِ غوث الوریٰ خواجہ معین الدین ہیں کفر کی تاریکیاں جس نے مٹا دیں ہند سےدین کی ایسی ضیا خواجہ معین … Read more

” چلو! اجمیرمیں ہردرد کا درمان ہے خواجہ

نتیجہ فکر: ازہرالقادری دیار ہند پر تیرا بڑا احسان ہے خواجہجدھردیکھو ادھرفیضان ہی فیضان ہے خواجہ ترے درکی بھکاری عظمت شاہان ہے خواجہتری سرکار عالی ہے تو وہ سلطان ہے خواجہ تجھےحاصل ہوئی بغدادسےوہ شان ہے خواجہکہ رتبہ دیکھ کرکےہرکوئی حیران ہے خواجہ مرے سر پر جو تیرا سایٸہ دامان ہے خواجہوہ محشر کی تپش … Read more

تضمین: خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا

نتیجہ فکر: ازہرالقادری کیا کہے وصف کوئی ہند کے راجہ تیراوقف ہے مانگنے والوں پہ خزانہ تیرامیکدہ یوں ہی سلامت رہےخواجہ تیرا خواجۂ ہند وہ در بار ہے اعلی تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا غم و آلام و مصائب کو مٹادیتا ہےزندگی جینے کے اطوار سکھا دیتا ہےایک ہی وارمیں شیطان کو بھگا دیتا … Read more

بارگاہِ غریب نواز میں فریاد

سلگتے ہوئے موجودہ حالات میں ہر دل کی آواز ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 ترے در کی ہو خیر شہِ اجمیرمٹےغم کی اندھیر ، شہِ اجمیر فریاد سنو مورے نَینَن کیکہتی ہے لڑی یہ اَنسُوَن کیچلتی ہے کَٹاری دشمن کیکردو اُنھیں زیر شہِ اجمیرترے در کی ہو خیر، شہِ اجمیر … Read more

نعت رسول: ہوتے ہیں اوجِ ثریا پہ ٹھہرنے والے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت یا نبی آپ کے قدموں پہ بکھرنے والےہوتے ہیں اوجِ ثریا پہ ٹھہرنے والے ہے یہ اعلانِ خدا زندہ وجاوید ہیں وہدین کی راہ میں جو لوگ ہیں مرنے والے یہ شریعت ہے ذرا سوچ سمجھ کر چلنانارِ دوزخ میں گئے حد … Read more

غزل: ہم ان کو فقط اپنا بنانے میں لگے ہیں

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر۔ہفت روزہ "صداۓ بسمل” بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم ان کو فقط اپنا بنانے میں لگے ہیںاور وہ ہیں کہ دنیا میں زمانے میں لگے ہیں ُاُتنا ہی ہُوا جاتا ہے وہ آپے سے باہرجتنا ہی اسے ہم کہ منانے میں لگے ہیں ویسے ہی وہ خاطر میں مجھے لاتا … Read more

منقبت در شان حضرت اویس قرنی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر :محمد شعیب رضا نظامی فیضیؔ ساری امت کے ہیں غم خوار اولیس قرنیجادۂ عشق کے سالار اویس قرنی ہے خیر کا آپ کو آقا نے لقب بخشاعظمتیں آپ کی شہ کار اویس قرنی مرتبہ ان کا بہت اعلیٰ ہے ارفع ہے مقامایسے تھے عشق میں سرشار اویس قرنی ماں کی خدمت کے سبب … Read more

منقبت در شان یار غار مصطفیٰ

آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ وہ ذلیل و خوار ہے اےیار غار مصطفیجو ترا غدار ہے اے یار غار مصطفی عشق میں رکھا ہے تم نے پاؤں کو اس غار میںجس کے اندر مار ہے اے یار غار مصطفی دوش پر تم نے اٹھائے مصطفی کو اس لیےہم کو تم سے پیار ہےاے یار غار … Read more