نعت رسول

روح نے مان لیا ہے تمھیں ساجن سیاں

بن گئیں ہجر میں آنکھیں مری جوگن سیاںکب عطا ہوگا انہیں آپ کا درشن سیاں تیری چادر کو ان آنکھوں سے لگانے کے لئےچاہتا ہوں ترے نعلین کی جھارن سیاں جان کہتی ہے بلا لیجئے اپنے در پرمفلسی کب سے بنی ہے مری سوتن سیاں اس سے بڑھکر تو نہیں میرے لئے آب حیاتکاش مل […]

منقبت

منقبت میر سید شاہ فضل اللہ، کالپی شریف

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ۔یوپی ۔بھارت ہمنوا ہے ربّ کعبہ شاہ فضل اللہ کادیکھئے تو شان و رتبہ شاہ فضل اللہ کا یہ ہے عظمت کہ دعائے خیر میں اپنی رکھااعلٰی حضرت نے وسیلہ شاہ فضل اللہ کا اس میں شامل ہیں محمد اور احمد کے بھی نامہے […]

نعت رسول

نعت رسول: خلد بریں کا مجھ کو نگینہ دکھائی دے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 خلد بریں کا مجھ کو نگینہ دکھائی دےیعنی رسول پاک کا روضہ دکھائی دے آنکھوں میں میری نور دے ایسا کہ ہر گھڑییا رب مجھے بھی شہر مدینہ دکھائی دے پڑھ کر درود پاک جو سوتا ہے اے خداخوابوں میں اُس کو جلوۂ آقا دکھائی دے نعت رسول ہاشمی […]

منقبت

منقبت: مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہے

نتیجہ فکر: آفتاب رضا قمری مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہےاحمد رضا کا خنجر اخلاق قادری ہے عشق و وفا کا گوہر اخلاق قادری ہےعلم و ادب کا پیکر اخلاق قادری ہے گستاخ مصطفی کی گردن بچے گی کب تکاہل سنن کا نشتر اخلاق قادری ہے دین نبی کا سودا ہرگز نہیں کرے گاابن علی […]

نعت رسول

نعت رسول: بجھا بھی دیجیئے اب تشنگی زیارت کی

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی تمہاری جس نے بھی آقا یہاں اطاعت کیملے گی اس کو ہی خوشبو بہارِ جنت کی مہ و نجوم بھی حسنِ نبی پہ قرباں ہیںفرشتے کرتے ہیں مدحت اسی ملاحت کی تمہارے در سے نہیں لوٹتا کوئی خالیہے دھوم آقا تمہاری ہی بس سخاوت کی کریم آقا عطا کر […]

منقبت

شانِ حضور محدّث کبیر

امیر المؤمنین فی الحدیث، سلطان الاساتذہ، ممتاز الفقہا، حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ قادری قبلہ مد عمرہ دام ظلہ و ساد فیوضہ ازقلم: محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی علم و حکمت کے آفتاب ضیافقہ و افتا کے ماہ تاب ضیا ہے عیاں صبر […]

نعت رسول

نعت رسول: چہرے سے ان کے نور جھلکتا ہے آج بھی

ازقلم: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ چہرے سے ان کے نور جھلکتا ہے آج بھیپاۓ نبی میں عرش معلی ہے آج بھی دونوں جہاں کی آنکھ کا تارا ہے آج بھیطیبہ کے چاند کا جو دوانہ ہے آج بھی دل کا مریض ہو نہیں سکتا ہوں میں کبھیدل پر مرے حضور کا قبضہ ہے […]

منقبت

منقبت حضورعلامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن عباسی عرف مجاہد ملت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی9916027869 کسی سے کیسے ہو رتبہ بیاں مجاہد کاجسے بھی دیکھو وہ ہے مدح خواں مجاہد کا جہاں پہ رحمت باری کی خوب ہے رم جھمہے رشکِ شمس و قمر آستاں مجاہد کا وہاں سے جن و بشر فیضیاب ہوتے ہیںہے فیض عام یونہی میری جاں مجاہد کا پڑے […]

منقبت

منقبت در شان مرشدِ حضور شعیب الاولیاء الشاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ

قطب الاقطاب سلطان التارکین سیدنا شاہ عبداللطیف علیہ الرحمہ ستھن شریف مرشد اجازت حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ اخترِ برجِ ہُدی تھے سیدی عبد اللطیفذی وجاہت ذی عُلا تھے سیدی عبد اللطیف ان کے اوصافِ حَمیدہ دال ہیں اس بات پرمردِ حق مردِ خدا تھے سیدی عبد اللطیف علم واِستِعداد رب نےاس قدردی تھی انہیںعلم […]

شعر و شاعری

جون ایلیا: ایک شاعر اپنے عہد کا

پاکستان کے اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے غیر روایتی طور طریقوں کے لیے مشہور اور بے باک انداز کے لیے معروف شاعر” جونؔ ایلیا “ کا یومِ ولادت آج یعنی 14 دسمبر کو ہے۔ نام سیّد جون اصغر اور تخلص جونؔ تھا۔ ۱۴؍دسمبر ۱۹۳۱ء کو ایک علمی وادبی خاندان بھارت کے شہر امروہہ […]