نعت رسول

نعت رسول: حریم فکر کو کردو معطر یا رسول اللہ

نتیجہ فکر: غلام محی الدین جیلانی عرشیبلرامپور اُتر پردیش حریمِ فکر کو کر دو معطّر یا رسول اللہدلِ تاریک ہو جاۓ منوّر یا رسول اللہ دکھا دو اپنا پیارا روئے انور یا رسول اللہجگا دو میرا خوابیدہ مقدر یا رسول اللہ دکھائے رنگ جب خورشیدِ یومِ حشر اپنا توکرے سایہ تری زُلف معنبر یا رسول […]

نعت رسول

نعت پاک: دل کی التجا

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد تمہارا، آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کا آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے جس کو جو کچھ جہاں […]

غزل

غزل: زخم کتنا بھی ہو گہرا تو وہ بھر جائے گا

از قلم: تحسین رضاقادریجنرل سکریٹری: رضا اسلامک مشن، گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ وقت گزرا ہے گزرتا ہے گزر جائے گادیکھنا چھوڑ کے اچھا یہ اثر جائے گا وقت کے ساتھ چلو صبر کرو دنیا میںزخم کتنا بھی ہو گہرا تو وہ بھر جائے گا اس کو پھر منزل مقصود نہ مل پائے گیمشکلوں اور مصیبت سے […]

غزل

غزل: ہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی وہ حب جس کی ذکی تمثیل بحرِ بے کراں تک ہےمآل اس کا بھی صد افسوس بس اک داستاں تک ہے مکاں سے لا مکاں تک ہے زمیں سے آسماں تک ہےہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے مری خانہ خرابی پر نہ جا قسمت […]

نعت رسول

نعت رسول: ماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ خوب مچلا مرا اس کو من دیکھ کرآ گیا جو نبی کا وطن دیکھ کر زلزلہ بت کدوں میں حلیمہ اٹھاآپ کی گود میں بت شکن دیکھ کر جس نے دیکھا مدینہ نہ بھائی اسےماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر بقعہ نور قمری لحد ہوگئیدل […]

منقبت

منقبت حضور مجاہد ملت

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی تمہارا ہم پہ ہے احساں مجاہد ملتبچایا تم نے ہے ایماں مجاہد ملت اڑیسہ ہی نہیں سارا جہان ہے بیشکتمہاری ذات پہ قرباں مجاہد ملت تمہارے مثل تصلب پہ ہو سبھی قائمہمارے دل کا ہے ارماں مجاہد ملت سبھوں نے کہہ دیا تم کو بیک زباں ہوکرہیں علم […]

نعت رسول

نعت رسول: کرکے ساری گلی وہ معطر چلے

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جس طرف میرے شاہِ پیمبر چلےکرکے ساری گلی وہ  معطر چلے لکھ رہا ہوں میں نعتِ رسول خدانوکِ خامہ  سے کہہ دو سنبھل کر چلے میرے  آقا  کو  غار  حرا  باادبلیکے کاندھوں پہ صدیق اکبر چلے حکم خواجہ پیا سنتے ہی دیکھئےباادب ان کے کاسے میں […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: کتاب حکمت رضا علی خاں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں ہمیشہ انگریزوں سے لڑے ہونصیرِ امت رضا علی خاں نقی علی خاں تھے ان کے بیٹےرضا […]

نعت رسول

نعت رسول: پل صراطوں سے ہیں ہنس-ہنس کے گزرنے والے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی پل صراطوں سے ہیں ہنس ہنس کے گزرنے والےبحرِ عشقِ شہِ طیبہ میں اترنے والے جن کی بھی زندگی آقا کے طریقے پہ کٹینام ان کے سرِ محشر ہیں ابھرنے والے حادثو رستے میں ان کے ہو عبث آتے تمرہروِ راہِ نبی کب ہیں ٹھہرنے والے چھوڑ […]

نظم

شب جمعہ کی برکتیں

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بھیجتا خود ہے کردگار درودہے فرشتوں کا بھی شعار دروددل کو کرتا ہے تابدار درود ذاتِ والا پہ بار بار درودبار بار اور بے شمار دردود پیش کرتے ہیں جاں نثار سلامبے شمار اور بار بار سلامذاتِ احمد پہ ہو ہزار سلام روئے انور پہ نور […]