نعت رسول

نعت رسول: مجھے اب تو بلا لیجے مدینہ یا رسول اللہ

نیتجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج اگر میں دیکھ لوں روضہ تمہارا یارسول اللہتو مل جائے مجھے جنت کا مژدہ یارسول اللہ فلک بھی چاند کے مانند ہوجائے گا دو ٹکڑےتمہارا ہو اگر اس کو اشارہ یارسول اللہ پھنساہوں بحرعصیاں کےتلاطم میں کرم فرمامجھے اب چاہیے تیرا سہارا یارسول اللہ غمِ ہجرِ مدینہ میں […]

نعت رسول

نعت رسول: سرکار دوجہاں مرے دل کی دوا کریں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی سرکار دوجہاں مرے دل کی دوا کریںرنج و الم کے قید سے مجھکو رہا کریں بھاگے گیں دور مشکلیں ایسا کیا کریںبس اپنے در پہ غوث و رضا لکھ دیا کریں پڑھ کر  درود  پاک زباں کو دھلا  کریںمختار  کائنات  کا  جب  تذکرہ کریں پہلے    […]

نظم

نظم: بے بَدَل قرآں

وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کانظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمتتجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا "لَحافظون” کی […]

حمد

حمد و مناجات: ترے دم سے نور سحر میرے مولا

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال، ریاض سعودی عرب تمہارے ہیں شام و سحر میرے مولایہ دریا یہ مد و جزر میرے مولا تو ہی مالک الملک کون ومکاں ہےترے تابع شمس و قمر میرے مولا میں مدحت کے قابل نہیں ہوں مگر ہاںان اشکوں کو کردے گہر میرے مولا مسخر ہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: دست بستہ سب کھڑے تھے انبیاء معراج میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی دست بستہ سب کھڑے تھے انبیاء معراج میںپہنچے اقصی جب شہنشاہ ہدی معراج میں ایک پل میں فرش سے عرش بریں پہنچے نبیہے سفر کونین کا سب  سے جدا معراج میں حضرت روح الامیں سدرہ تلک ہی جاسکےلامکاں پہنچے امام الأنبياء معراج میں تک رہے ہیں […]

شعر و شاعری

بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے پیش کیے اشعار

تھا ایک خواب دلچسپ عہد محبّت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبر کیا تھی مل کر بچھڑ جائےگا سندیلہ/ ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست ڈاکٹر زبیر صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت فرید الدین نے کی، مہمان خصوصی ڈاکٹر ادریس وارثی رہے ، نظامت کے فرائض ڈاکٹر زبیر صدیقی […]

نظم

قرآن کی برکتیں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی علم کا چرچا ہوا قرآن جب نازل ہواجہل خود رسوا ہوا قرآن جب نازل ہوا میرے آقا کی حیات جاوداں تفسیر ہےحق ہواجلوہ نما قرآن جب نازل ہوا دین حق کے دشمنوں کی ٹولیاں مایوس تھیںٹوٹتے باطل خدا قرآن جب نازل ہوا دشمنان حق کے حربوں میں تھا ابلیس لعینروسیہ وہ […]

نعت رسول

نعت رسول پاک علیہ افضل الصلوات و ازکیٰ التحیات

از: طفیل احمد مصباحی جلوہ افروز ہے وہ رشکِ قمر آج کی رات” نور ہی نور ہے تا حدِ نظر آج کی رات " وصلِ محبوب و محب کی ہے سہانی ساعتشاد ہیں حور و ملک ، جن و بشر آج کی رات کس گلِ قدس کی خوشبو ہے چمن زاروں میںمہکا مہکا سا ہے […]

نعت رسول

نعت: شبِ معراج

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی مبارک ہو اے عُشَّاقِ پَیَمبَر آج کی یہ راتہزاروں راتوں سے بہتر ہے بہتر آج کی یہ رات لٹایا کرتی ہے انمول گوہر آج کی یہ راتبہاتی ہے عطائوں کے سمندر آج کی یہ رات زمین و آسماں تک ہی نہیں محدود یہ شب ہےخدا جانے کہاں تک ہے […]

نظم

خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ  کل  کی  عبادت  کر  شبِ  معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو  ہوکر   عبادت   کر   شبِ  معراج   ہے بے  بس  و  لاچار   پر  اور  مفلس و  نادار   پرہوسکے   جتنی   عنایت   […]