از۔محبوب رضوی علیمیامرڈوبھا سنت کبیر نگر حضور مفتی احمد یار خان نعیمی اپنی کتاب جاءالحق میں تحریر فرماتے ہیں کہ”عرس” کے لغوی معنیٰ شادی کے ہیں،اسی لیے دولہا اور دلہن کو عروس کہتے ہیں،بزرگان دین کی تاریخ وفات کو "عرس "اس لیے کہتے ہیں کہ مشکوٰۃ باب اثبات عذاب القبر میں ہے کہ جب نکیریں […]
فقہ و فتاویٰ
فقہ و فتاویٰ
عقل انسانی، تکلیف شرعی، شبہات باطلہ اور بعثت انبیاے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اس مضمون میں تکلیف شرعی کے مفہوم کو عام فہم اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔ ان شا ء اللہ تعالیٰ تکلیف شرعی،شبہات باطلہ،بعثت انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃوالسلام اور عقل کے مدار تکلیف ہونے کا مفہوم واضح ہوجائے گا۔ بدیہی کی دوقسمیں ہیں: بدیہی کسبی اوربدیہی غیرکسبی۔ بدیہی کسبی کی […]
کفریہ عبارتوں کی خبر اور عدم تکفیر
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ خبر کی دو قسمیں ہیں:(1)خبر ظنی (2) خبر یقینی۔خبر یقینی کو خبر قطعی کہا جاتا ہے۔ خبر قطعی کی دو قسمیں ہیں:(1)قطعی بالمعنی الاعم (2) قطعی بالمعنی الاخص۔ (1)قطعی بالمعنی الاعم وہ ہے،جس میں جانب مخالف کااحتمال بعید ہوتا ہے۔ (2)قطعی بالمعنی الاخص وہ ہے،جس میں جانب مخالف کا احتمال […]

