مراسلہ

ہمارے پیارے باشندگان سمرا اور قرب جوار کی بستیاں آپ کے جذبہ محبت کو سلام!

دیکھئے جناب سمرا ایک گاؤں ہے جہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس کیوجہ وہ از خود مشہور و مقبول ہوسکے، وہی آبادی،روڈ،سڑک کچھ ہریالی جو سارے گاؤں میں موجود ہیں،بلکہ ترقیات میں اس سے بہتر گاؤں بھی موجود ہے لیکن میرے پیارے باشندگان سمرا آپ کا یہ گاؤں آج ریاست کے کونے کونے میں […]

مراسلہ

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

✍🏻 منظر کش: نازش مدنی مرادآبادی موسمِ سرما کی آمد آمد ہے…. جلد ہی موسمِ سرما کا آغاز ہونے کو ہے…. اس موسم ميں دن چھوٹے …. جب کہ راتیں لمبی ہو جاتی ہیں…. درجہ حرارت گر جاتا ہے…. سورج کی شعاعیں سیدھی رخ پر بآسانی جمنے لگتی ہیں…. شامیں سہانی لگنے لگتی ہیں…. دھوپ […]

مراسلہ

استاذ کا خط شاگرد کے نام

[شاگرد کا امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر استاذ کا خط] عزیزم اوصاف سلمہٗ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام مسنون اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اُمید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے اور علم و عمل کی راہ پر خوشی و استقامت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہوں گے۔ میں بھی یہاں بفضل الہی بخیر ہوں۔اور […]

سیاست و حالات حاضرہ مراسلہ

بہرائچ فساد: انتظامیہ سے دو ٹوک

مکرمی!آپ تو وہی ہو نا جس کو کل تک کسی جنازے میں فقط سادگی سے لوگوں کی شرکت پر اعتراض تھا۔ پھر آج آپ نے کسی کے آخری رسومات میں لوگوں کو لاٹھی ڈنڈوں سے مسلح ہوکر شرکت کی اجازت کیسے دے دی؟آپ نے اگر سختی کے ساتھ آخری رسومات میں لاٹھی ڈنڈوں کے لے […]

مذہبی مضامین مراسلہ

ایک اور گزارش احبابِ اہل سنت والجماعت سے

بڑا ہی عجیب المیہ اور سانحہ ہے آج کے دور کا کوئی بھی منھ اٹھا کر فیس بک پر چلا آتا ہے اور مفتی بن فتوے نشر کرنے لگتا ہے۔ فلاں چیز حلال ہے، فلاں حرام، فلاں مباح ہے تو فلاں بدعت ایک لمبی فہرست ہے کیا بیان کیا جائے اور کس کو چھوڑا جاوے […]

امت مسلمہ کے حالات مراسلہ

ائمہ مساجد کے نام خط

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ائمہ کرام کی خدمت میں سلام و دعا کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی، صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ قوم کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آج کے حالات اور وقت کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، آپ کی خدمت میں ایک […]

مراسلہ

رام گری پنڈت کو سزا دی جائے

"گستاخئ رسول مسلمانوں کے لئے انتہائی دل آزار ہے۔” باطل عقیدہ باطل مزاج اسلام دشمن عناصر کی جانب سے بیہودہ گوئی اور گستاخئ رسول کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ،،،جس کو سن سن کر ایمان والوں کا خون کھول جاتا ہے ،،مگر ہمارے مسلم نیتاؤں کے کان میںجیسے جوں بھی نہیں رینگتی ہے اوروہ برابر […]

مراسلہ

تہنیت بخدمت اقدس حضور تاج الفقہاء مد ظلہ العالی

استاذی الکریم خلیفہ حضور تاج الشریعہ معتمد خاص حضور محدث کبیر، مناظر اعظم ہندُستان حضور تاج الفقہاء حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد اختر حسین قادری رضوی علیمی حفظہ اللہ تعالی و دام ظلہ علینا ، جماعت اہل سنت کے ایک ایسے عظیم الشان صاحب اللسان مناظر ہیں جن کی گھن گرج شیرانہ للکار سے […]

مراسلہ

شکر نا الفاظ

از: حافظ محمدتحسین رضا رضوی ۔۔مالینگاؤں اتردیناج پور حامدومصلیاامابعدفاعوذ باللہ مین الشیطان الرجیمبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِكَ الَّذِي خَلَقَ (1) خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2) اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ (3) الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ (4) عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ۔۔۔۔۔صدق اللہ العظیم ۔۔۔۔ قارئین کرام!میں محمدتحسین رضا رضوی بن حضرت علامہ مولانا مسعودعالم رضوی "بانی […]

مراسلہ

دعوت اسلامی: علما کی قدر شناس تحریک ہے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی شمع عشق و ایمان کو روشن تر کرنے کے لیےہمیں علماءکرام سے جڑنا اور صحیح معنوں میں ان کی قدر کوپہچاننا نہایت ضروری ہے…جہاں یہ ایک دینی فریضہ ہے وہیں سعادت مندی و فیروز بختی کی علامت بھی…ہم سب حسب استطاعت ان نفوس نادرہ کی قدر کرتے ہیں مگر دعوت اسلامی(جو […]