رمضان المبارک

رحمت عالمﷺ اور شب قدر

از: سید خادم رسول عینی قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں :”وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم وما کان اللّٰہ لیعذبھم و ھم یستغفرون“(انفال /۳۳)ترجمہ :اور اللہ کا کام نہیں کہ انھیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انھیں عذاب کرنے والا نہیں جب […]

رمضان المبارک نظم

الوداع اےماہِ رمضان الوداع

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت تقویٰ و ایمان کی جان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعنام سے تیرے تھیں آئیں رحمتیںاے حسیں انعامِ رحمان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعزندگی تجھ سے جو رونق بار ہےاب یہ ہو جائے گی سنسان الوداعالوداع اے ماہِ رمضان الوداعتیس دن کا اک […]

رمضان المبارک نظم

نظم: خوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں

برکتوں کا دیا لیلۃالقدر میںخوب روشن ہوا لیلۃالقدر میں رحمت عالمیں کا ہے یہ فیض خاصگل فرحت ملا لیلۃالقدر میں ہو مبارک مسلمان عالم تمھیںقول رب آگیا لیلۃالقدر میں ہوگیا ملک آزاد انگریز سےرب کی ہے یہ عطا لیلۃالقدر میں امت مسلمہ ہو سدا خیر سےیا خدا دے جزا لیلۃالقدر میں پھر سے ہندوستاں میں […]

رمضان المبارک

اہمیت شب قدر اور فضائل و اعمال

تحریر: محمد دانش رضا منظریاستاذ:جامعہ احسن البرکات للولی فتح پور ، یوپیرابطہ نمبر: 8887506175 رمضان کے مبارک بارکت مہینہ میں ایک ایسی عظمت و رفعت والی رات ہے جو مسلمان کے لیے اپنے دامن میں ہزارہا قسم کی بھلائیاں اور خیر سمیٹے ہوئے ہے۔ وہ رات وہ ہے،جس کو شب قدر کہا جاتاہے۔ شب قدر […]

رمضان المبارک نظم

شبِ قدر آئی

فضا جگمگائ ، شبِ قدر آئیہے روشن خدائی ، شبِ قدر آئی عزیز و اقارب گلے مل رہے ہیںمبارک ہو بھائی ، شب قدر آئی خداکی عنایت کےبکھرے ہیں جلوےخوشی سب پہ چھائ شب قدر آئی فرشتوں کو روح الامیں لیکے اترےصدا یہ لگائی ، شب قدر آئی معافی کےگُل دےکے رشتے نبھاؤبُھلادو لڑائی ، […]

رمضان المبارک نظم

نظم: شب قدر

براءے مسلماں ہے نعمت شب قدررضاے خدا کی بشارت شب قدر مسلمان کرتے ہیں مل کر عبادتبڑھاتی ہے آپس میں ملت شب قدر نزول کرم صبح تک ہورہا ہےہے اعلان امن و صیانت شب قدر بڑے فخر اور ناز سے قدسیوں کودکھاتی ہے عابد کی عظمت شب قدر کءی درجہ نیکی کا ہے اجر اس […]

رمضان المبارک نظم

ابھی اور ٹھہر اے مہ رمضاں

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تو ہم میں ابھی اور ٹھہر، اے مَـہِ رمضاںاتنی بھی نہ جلدی سے گُزر اے مَـہِ رمضاں حسرت سے تجھے چشمِ وفا دیکھ رہی ہےخَم ہے ترے اعزاز میں سَر ، اے مہ رمضاں ہم کر نہ سکے کچھ بھی تری شان کے لائقروتا ہے جدائ سے […]

رمضان المبارک

شب قدر کی اہمیت و فضیلت

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) یہ بات شریعت اسلامیہ کے مسلمات میں سے ہے کہ اللہ وحدہٗ لاشریک نے ماہ و سال کا نظام بنایا اور کائنات میں مختلف اشیاء کو ایک دوسرے کے مقابلے میں شرف و فضیلت سے بہرہ ور کیا پھر عالم دنیا کے ہر ایک شعبہ کو آیت […]

رمضان المبارک

شب قدر کی اہمیت اور اس کے فیوض و برکات

ازقلم: آصف رضا تنویری رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت و خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جو ہزار مہینوں سے زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا انمول تحفہ دنیائے انسانیت کو ملا اللہ سبحانہ تعالی نے اس رات کی فضیلت […]

رمضان المبارک نظم

مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلا

کلام: مولانا محمد یونس ؔ مالیگ علیہ الرحمہترسیل: نوری مشن مالیگاؤں مومنو! ہو کے ودع اب مہِ رمضان چلارہ کے اِک ماہ مسلمانوں کا مہمان چلاجس پہ سب کرتے تھے قربان دل و جان چلااب یہی کہتے ہیں رو رو کے مسلمان چلارونقِ دین چلا، رونقِ ایمان چلا بعد اِک سال کے پھر لوٹ کے […]