رمضان المبارک

آہ!۔۔۔ رمضان کا رحمت کا عشرہ رخصت ہوا

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا رمضان المبارک کا مہینہ بڑا ہی بابرکت، رحمتوں و عظمتوں والا ہے۔ اس کی ہر ایک لمحہ مومنوں کے لئے نور کی بارش کرتا ہے۔ اس کے ہوا کے جھوکے عاصیوں کے دامنوں کو معطر کرتے ہیں۔ اس ماہ فرقان کے دن و رات مسلمانوں کی مغفرت کرتے رہتے ہیں۔ […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط چہارم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ (٤) روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاغر لوگ روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔ روزے کے […]

رمضان المبارک

آگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام

تحریر: محمد عادل بہرائچیفون! 8765702110 اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیامآگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام اپریل کے مہینے کی چلچلاتی دھوپ اور سخت گرمی کے ایام میں، اور گرمی بھی ایسی کہ جیسے آگ کے شعلے برس رہے ہیں، ہَوا بھی کہ جو راحت وسکون کا سامان ہوا کرتی ہے ایسی […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط سوم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ روزہ جہاں شرعی اعتبار سے روحانی پاکیزگی اور ایمانی تقدس کا ضامن و امین ہے وہیں طبی نقطۂِ نظر سے بھی روزہ انسانی جسم اور صحت کے لئے ایک ایسا عمل ہے جس کی کوئی نظیر نہیں. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ روزے سے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط ہفتم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال: 61کیا کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟جواب:کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ان کو لیکوڈ (تری) میں رکھا جاتا ہے اور جب آنکھوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ لیکوڈ آنکھوں کے منفذ (سوراخ) کے ذریعے […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط دوم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ روزہ کی فرضیت کے بارے میںﷲ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : يأَيُّهاَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرة،2 :183)’’اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک: اپنی فیروز بختیوں کے لیے ہمارا لائحہ عمل کیسا ہو؟

از قلم: وزیر احمد مصباحی[بانکا] اللہ کریم کا لاکھ لاکھ فضل و احسان ہے کہ انھوں نے ہمیں رمضان المبارک جیسا صاحبِ خیر و برکت ،جہنم سے آزادی ،گناہوں سے معافی اور نیک اعمال کے ذریعے جنت کا حقدار بننے والا یہ مبارک و مسعود مہینہ ایک دفعہ پھر عنایت فرمایا ۔رمضان المبارک اسلامی مہینے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط ششم)

سوال: 51روزے کی حالت میں دانتوں کے مریض کیلئے آر سی ٹی کروانا یا دانت اکھڑوانا یا دانتوں کی کوئی اور اصلاح کروانا کیسا ہے ؟جواب:دانتوں کے مریض کو چاہیے کہ وہ رات ہی میں آر سی ٹی کروائے یا دانت اکھڑوائے یا دانتوں کی کوئی اور اصلاح کروائے اور اگر روزے کی حالت میں […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط اول)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔ حدیث شریف میں: عن أبی عبد الرحمٰن عبد اللّٰہ بن عمر بن الخطّاب قال:سمعت رسول اللّٰہ ﷺ یقول بنی الاسلام علیٰ خمس شھادۃ ان لاّ ا لٰہ الّا اللّٰہ وانّ محمّدا رسول اللّٰہ ،واقام الصّلٰوۃ،وایتاء الزّکوٰۃ،وحجّ البیت […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان کی آن بان شان، رحمتوں کی باران

ازقلم: آصف جمیل امجدی، انٹیاتھوک،گونڈہ اللہ کریم کے خزانۂ رحمت کے بیش بہا خزانے کا نام ‘رمضان کریم’ ہے۔ اس ماہ مقدس کا اپنی جلوہ سامانیوں کے ساتھ سایہ فگن ہوتے ہی مومن بندے اور بندیوں کے چہرے مسرت و شادمانی سے کھل اٹھتے ہیں۔ کیوں کہ اس میں کم عبادت کرنے پر بھی ڈھیروں […]