ازقلم: حُسین قُریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا یوں تو رمضان المبارک کا ہر لمحہ بڑا ہی بابرکت، عظمت اور رحمت والا ہوتا ہے۔ اللہ عزوجل اس ماہ میں اپنے بندوں پر بے شمار رحمتوں اور مغفرتوں کی بارش کرتا ہے۔ اسی کے ساتھ بندوں کے نیک اعمال کی جزا میں اضافہ کردیتا ہے۔ تاکہ مسلمانوں کے نامہ […]
اسپیشل
اسپیشل مضامین و مقالات
ماہ رمضان میں روزوں کے ایام کا تعین روایت و درایت کے موافق
مفتی قاضی فضل رسول مصباحیاستاذ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ،مہراج گنج،یوپی۔ اسلامی اعمال واحکام میں ایام کا تعین چاند سے ،اور اوقات کاتقرر سورج کے اعتبا رسے ہوتا ہے ،ایام وشھور شرعا قمری لحاظ سےمتعین ہوتے ہیں،شب معراج،شب قدر،ایام بیض،یوم عاشورا،ایام عیدین اور ایام حج چاند سے تعین پانے کی صورتیں ہیں،اسی […]
نظم: رمضان
رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ […]
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت وفضیلت
از: (مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحی!ناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،گرڈیا، ضلع:باڑمیر (راجستھان) رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں تیزی سے گذررہی ہیں،آخری عشرہ جسے حدیث میں”جہنّم سے آزادی وخالصی کاعشرہ”کہا گیا ہے،اس کی چند راتیں اورباقی رہ گئی ہیں-کتنے خوش نصیب ہوں گے اللّٰہ کے وہ بندے جو موجودہ ُپرآشوب حالت میں بھی رمضان المبارک کے ایک ایک […]