رمضان المبارک مذہبی مضامین

اعتکاف کی تعریف اور اس کی فضیلت

از قلم: محمد عامر امجدی مہراج گنجوی عشق و محبت میں بندے پرایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اپنا گھر بار چھوڑ کر چند پردوں کے پیچھے (اعتکاف) دنیا کی تمام چیزوں سے بے خبرہوکر اپنے محبوب کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول ہوتا ہے۔ معتکف صرف اپنا گھر بار ہی نہیں […]

رمضان المبارک

اخوت و بھائی چارگی کا مہینہ ہے ماہ صیام

ازقلم: محمد رمضان امجدیپرنسپل مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد مہراج گنج رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہے۔ فرزندان توحید اس ماہ مبارک کی پرنور ساعتوں سے مستفید ہو رہے ہیں اور اپنی آخرت کی زندگی کو حسین تر بنانے کے لیے دنیاوی زندگی […]

رمضان المبارک

فضائل و معمولات رمضان

ازقلم: ارم فاطمہ قادری امجدی بنت مولانا غلام جیلانی قادری، سیتامڑھی(بہار) رمضان المبارک یہ اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسے اللہ عزوجل نے بےانتہابرکتوں،رحمتوں اور خوبیوں کاجامع بنایاہے اوربہت سےخصائص وامتیازات سےمشرف فرمایاہے۔اس کی ہر ساعت اور ہرلمحہ نعمت بھری ہے.اس مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کےبرابر،اورفرض کا ثواب ستر گنا زیادہ کردیا […]

تحقیق و ترجمہ رمضان المبارک شعر و شاعری

لفظ "رمضان” کی تحقیق

ازقلم: سید خادم رسول عینی الحمد للہ ماہ رمضان بحسن و خوبی رواں دواں ہے۔اسی اثنا میں ماہ رمضان کی اہمیت اور روزے کی افادیت پر کئی مقالے نظر نواز ہوئے، جنھیں پڑھ کر ہماری معلومات میں اضافہ ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سارے شعرائے کرام کی نظمیں بعنوان ماہ رمضان/ ماہ صیام دستیاب ہوئیں […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان اور مسلمان

ازقلم : محمد معین الدین قادری رب العزت کا بے پناہ فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک جیسا بابرکت اور باعظمت مہینہ عطا فرمایا اور پھر اس ماہ میں نیکیاں بڑھا دیں بندہ نفل پڑھتا ہے فرض کا ثواب پاتا ہے فرض پڑھتا ستر گناہ زیادہ ثواب پاتا ہے اور ہم […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان اور روزے کے فوائد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال رمضان کریم کا متبرّک مہینہ اپنی ذات میں ان گنت رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نوازشوں کے ذخائر و انبار لیے ہوئے سایہ فگن ہے- الحمد للہ! اس متبرّک مہینے کی رحمتوں، سعادتوں اور برکتوں سے ہم مستفیض و مستنیر ہو رہے ہیں- نہایت خوش بخت ہیں […]

رمضان المبارک

آہ!۔۔۔ رمضان کا رحمت کا عشرہ رخصت ہوا

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا رمضان المبارک کا مہینہ بڑا ہی بابرکت، رحمتوں و عظمتوں والا ہے۔ اس کی ہر ایک لمحہ مومنوں کے لئے نور کی بارش کرتا ہے۔ اس کے ہوا کے جھوکے عاصیوں کے دامنوں کو معطر کرتے ہیں۔ اس ماہ فرقان کے دن و رات مسلمانوں کی مغفرت کرتے رہتے ہیں۔ […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط چہارم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ (٤) روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاغر لوگ روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔ روزے کے […]

رمضان المبارک

آگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام

تحریر: محمد عادل بہرائچیفون! 8765702110 اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیامآگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام اپریل کے مہینے کی چلچلاتی دھوپ اور سخت گرمی کے ایام میں، اور گرمی بھی ایسی کہ جیسے آگ کے شعلے برس رہے ہیں، ہَوا بھی کہ جو راحت وسکون کا سامان ہوا کرتی ہے ایسی […]