یوم آزادی و یوم جمہوریہ

تحریک آزادی ہند میں علمائے مرادآباد کا کردار

از قلم:محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلیٰ، سہ ماہی عرفان رضاخطیب و امام جامع مسجد منڈیاگنوں سہالیخادم تدریس جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی مرادآباد آج رفتار زمانہ اپنی تیز پرواز کے ساتھ مستقبل کی طرف گامزن ہے۔یہ شمس و قمر جو مسلسل اپنے منازل کی طرف رواں دواں ہیں، جنہوں نے نہ جانے  کتنی نسلوں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

تحریر : محمد رضوان احمد مصباحیرکن : البرکات ویلفیئر ٹرسٹ، ٹھاکر گنج، کشن گنج، بہارمقیم حال : راج گڑھ، جھاپا، نیپال آج وطن عزیز کا ہر حصہ اور گوشہ ترنگا کی خوش رنگی سے خوشنما اور "سارے جہاں سے اچھا” کی فلک شگاف صدا سے گونج رہا ہے اور ہر ایک اپنے آپ میں آزادی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی میں علماء کا مجاہدانہ کردار

از: بدرالدجی امجدی "جنگ آزادی” ہندوستانی تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا 15 اگست 1947ءکو ہندوستان آزاد ہوا تب سے لے کر آج تک کے ہندوستانیوں کے اندر "جشن یوم آزادی” کے نام پر ایک خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے اس دن کو بڑی ہی شان و […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آزاد بھارت میں مسلمان آزاد کیوں نہیں؟

محمد فیضان رضا علیمیمدیر اعلی سہ ماہی پیامِ بصیرت، سیتامڑھی مکرمی! آج ۱۵/ اگست کا وہ دن ہے جس دن ہمارا پیارا ملک ہندوستان مغربی طاقتوں سے آزاد ہوا تھا۔ آج پورا ملک ۷۵ واں یوم آزادی منا رہا ہے جس میں ہر دھرم اور مذہب کے لوگ شامل ہے۔ خواہ وہ مسلم ہوں یا […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

اے ملکِ عزیز! ہڈیاں میرے اسلاف کی تیری خاک میں ہیں

ازقلم: آصف جمیل قادری امجدی(انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293/6306397662 …………75ویں یوم آزادی کا سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ افق ہند پر جلوہ پاشی کررہاہےـہر سال ہم 15 اگست کو یوم آزادی اور 26 جنوری کو یوم جمہوریہ مناتے ہیں ـ اس دن ہم اپنے ان رہنماؤں کو یاد کرتے ہیں جنھوں نے عظیم قربانیاں دے کر […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آزادی کی ابتداء

از قلم : سید محمد زید کیا آپ سلطان ٹیپو شہید رحمۃ اللہ علیہ کو جانتے ہیں ؟کیا آپ امام الہند شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کو جانتے ہیں ؟کیا آپ سراج الہند شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کو جانتے ہیں ؟کیا آپ سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ کو جانتے ہیں […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی گیت: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کو لہو میرا پلا کیوں نہیں دیتے یہ اپنا وطن اپنا وطن اپنا وطن ہےجاں اس کے لیے اپنی لٹا کیوں نہیں دیتے شک جن کو ہے بھارت کے حسیں ہونے پر ان کوتم وادیء کشمیر دکھا کیوں نہیں دیتے […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جشنِ آزادی ایسے منائیں گے ہم

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ اِس برس خاص کُچھ کر دِکھائیں گے ہمدیش کا کونا کونا سجائیں گے ہمہم ہیں آزاد سب کو بتائیں گے ہمآسماں کو سَروں پر اُٹھائیں گے ہمجشنِ آزادی ایسے منائیں گے ہم کوئی بُھوکا اگر ہے تو بُھوکا رہےکوئی پیاسا اگر ہے تو پیاسا رہےکوئی ننگا اگر ہے […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

15اگست و 26جنوری تاریخ ہند کے 2 یادگار دن

تحریر: محمد توحید رضا علیمیخطیب وامام مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم مدرسہ دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فائونڈیشن بنگلورانڈیا 9886402786 وطنِ عزیز ملکِ ہندوستان میں ہر سال ۲۶ جنوری کو بلاناغہ بلاتفریق و ملت بڑے تزک واحتشام کے ساتھ یومِ جمہوریت مناتے ہیں او ر پورے ملک کو دلہن کی طرح سجایا جاتا […]