عائشہ مکرانی کی خود کشی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ شوہر کے غیر معمولی جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر ۲۳؍ سالہ عائشہ بانو مکرانی نے ۲۵؍ فروری کو سابرمتی ندی میں کود کر خود کشی کرلی، عائشہ احمد آباد، ریلیف روڈ واقع ایس وی کامرس کالج میں معاشیات سے ایم اے کر … Read more

اب تو گاؤں بھی نا!

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی ماضی میں انسانی زندگی کے لحاظ سے گاؤں کا کتنا اہم کردار رہا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عرب چھوٹے چھوٹے بچوں کو پرورش کے لیے گاؤں بھیج دیا کرتے تھے جہاں ان کی پرورش سے لے کر تہذیب و ثقافت،فصاحت و بلاغت اور … Read more

انسانی فطرت میں پنہاں اجتماعیت

تحریر: محمد دلشاد قاسمی انسان کی فطرت میں اجتماعیت پنہاں ہے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے انسان کو پیدا کرکے اس کی ضروریات کو ایک دوسرے سے وابستہ کر دیا ہے یہ چاہے بھی تو دوسروں سے بے نیاز اور الگ تھلگ رہ کر زندگی بسر نہیں کر سکتا مثلاً غذا ہی کو لے … Read more

غیر اسلامی رسومات سے معاشرہ ہوا بری طرح متاثر

ازقلم: محمد عارف رضا نعيمی ارشدی مرادآبادیبانی: ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی، مقیم حال کرناٹک8191927658 ایک دو زخم نہیں سارا بدن ہے چھلنیدرد بے چارہ پریشاں ہے کہاں سے اٹھے آج کے اس پرفتن دور میں ہر معاشرے میں ان گنت رسم ورواج کا چلن ہے کہیں افراط ہے تو کہیں تفریط، کہیں منصفانہ طریقے تو … Read more

عائشہ بہن کی خودکشی اور ہمارا معاشرہ

تحریر: معین الدین فیضانی، راجستھان سوشل میڈیا کے توسط سے ایک نہایت ہی دردناک المناک ویڈیو وائرل ہوا جیسے دیکھ کر دل پارہ پارہ ہوا جاتا ہے ہے آنکھیں نمناک ہو جاتی ہیں یہ کوئی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے احمد آباد کے رہنے والی عائشہ نامی لڑکی جس کی شادی جالور راجستھان میں عارف … Read more

خالی ہاتھ گزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ(عائشہ کی خودکشی کے ذمہ دار ہم سب ہیں)

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: بارہمولہ کشمیر6005465614 لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیںاک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیںروئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے جب جذبات جنون بن جائیں تو نتیجہ غیر متوقع ثابت ہوتا ہے لیکن جذبات … Read more

جہیز کے سیلاب نے عائشہ کو موت کی نیند سلا دیا

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار، ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ شادی ایک پاکیزہ بندھن ہے اور ایک مقدس رشتہ ہے جو دو مختلف خاندانوں کو آپس میں ملاتی ہے اور مہذب طریقے سے ایک اجتماعی زندگی کا آغاز ہوتا ہے مگر شادی کے بابرکت معاہدے پر جبری جہیز کی مانگ کا … Read more

آؤ ہم سب مل کر یہ کام کریں! بیٹیاں خود کشی کے لیے مجبور نہیں ہوں گی

تحریر: رضوان احمد مصباحیرضوی دارالافتاء رامگڑھ جھارکھنڈ ابھی کچھ دنوں پہلے گجرات کی رہنے والی عائشہ نامی لڑکی کی خودکشی کا معاملہ پیش آیا بعدہ ہر ایک خطیب اور مضمون نگار کو اس عنوان پر کچھ نہ کچھ بولنے اور لکھنے کا موقع ملا ، آۓ دن خطبا اپنی خطابت میں نقبا اپنی نقابت میں … Read more

خدا، مذہب، ضمیر، سماج اور قانون

تحریر: محمد دلشاد قاسمی یوں تو جب سے انسان کا وجود ہے جرم اور برائیاں اس سے سرزد ہوتی رہی ہے مگر موجودہ دور میں جدید نظریات نے جو افکار اور نظریات وضع کیے ہیں انہوں نے پوری انسانیت کو جرائم کے راستے پر ڈال دیا ہے ان افکار و نظریات سے انسان میں مجرمانہ … Read more

یہاں تو روز کتنی عائشاؤں کے ارمان سوسائڈ کر رہے ہیں

از قلم: مشتاق نوری، پٹنہ آج سے تقریبا ۲۰؍ روز قبل گانو کے دادا جی میرے گھر آۓ یہ کہنے کے لیے کہ وہ بیٹی کی شادی کے لیے ایک بیگھہ زمین فروخت کر رہے ہیں(مجھ سے کہا آپ خریدیں گے؟)سیمانچل میں کاشت والی ایک بیگھہ(۲۰ کٹھے) زمین ۷؍ سے ۱۰؍ لاکھ تک بکتی ہے۔پوچھنے … Read more