اصلاح معاشرہ

جہیز سے بھی زیادہ مہلک عناصر

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) بات صرف جہیز کی نہیں، اصل پرابلم وہ فضا ہے جو نصف صدی سے موجودہ نسل کے گرد بنائی گئی ہے اور دن بہ دن نوجوان اس کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں. کرائم پیٹرول جیسے ٹی وی شوز میں دکھائی جانے والی حسین ترین خود […]

اصلاح معاشرہ

عائشہ کی خودکشی کا واقعہ اُمّت کے قابلِ اصلاح پہلوؤں پر توجہ دینے کا مطالبہ کرتا ہے

ازقلم: ساجد محمود شیخ میراروڈ ضلع تھانے احمد آباد کی رہنے والی عائشہ نامی شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی ۔ قبل از خودکشی عائشہ نے اپنا ایک ویڈیو بھی بنایا ۔اس ویڈیو میں عائشہ نے اپنی خودکشی کے لئے کسی کو قصوروار نہیں ٹھہرایا اور یکطرفہ محبت کا ذکر کیا ہے۔ مگر […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

عائشہ جیسی بیٹیوں کی خبر لیجئے……!

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے بہار جہیز کامطلب سامانِ ضرورت یعنی چوبیس گھنٹے کی گھریلو زندگی میں جن سامانوں کی عموماً ضرورت پڑتی ہے، شادیوں کے موقع سے لوگ اپنی بچی کو رخصت کرتے وقت ایسی ضرورت کی چیزیں دیا کرتے ہیں ،حالانکہ شرعاً ایک بیٹی والے کو اِس کی بھی تکلیف اٹھانے کی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

عائشہ کی موت کا ذمہ دار کون؟؟

تحرير: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر زہر کھانے والا اس کے برے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکتا خواہ کچھ دیر لگے، یہی حال ہمارے جہالت زدہ معاشرہ کا ہے، جس کا ہر شعبہ زہر آلود اور ہر گوشہ گندگیوں میں لت پت ہے، انسان نما شیطانوں کا ہر طرف بسیرا ہے،طرفہ تماشہ یہ کہ […]

اصلاح معاشرہ

سانس در سانس محبت کی باتیں ، کتنا مشکل ہے الوداع کہنا!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر دل کی مریادہ ابھی سرد ہی پڑی تھی ، مخمور غم کیفیت نے ایک لمحہ کے لیے ابھی چین کی سانس لی ہی تھی ۔۔ ۔۔ ادھر سے یہ خبر آئی کہ زمانے کی دشنام قومیں کی آنکھیں ابھی سوئی ہوئی نہیں ہے ، ہوس کے پوجاریوں کی مندریاں […]

اصلاح معاشرہ

یتیم نوجوان جعلی عاملین کا شکار!!

رضوان خالدی بدایونی یوں تو موت و حیات رب کہ دست قدرت میں ہے لیکن دنیا دار اسباب بھی ہے اسباب کا اپنانا انسان کیلۓ لازم و ضروری ہےبات کرتے ہیں اس نو جوان کی جو کمسن عمر میں ہی یتیم ہو گیا تین بہنوں کی پرورش اسی کی ذمہ تھی بچپن ہی میں گھر […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

مضبوط رشتے اور خاندان کو جوڑنا

تحریر: بی بی آمنہ بنت مشتاق احمدویمنز ونگس شرالکوپ، شیموگا کرناٹک کاش کہ لوگ سمجھ سکیں کہ رشتے بنانا اصل بات نہیں۔بلکہ اصل بات اُن رشتوں کو نبھانا ہوتا ہے۔دنیا اور آخرت میں آپ سے پہلی اور لازمی جواب تلبی آپ کے گھر اور خاندان کی ہی ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر ہم اس چھوٹے دائرے […]

اصلاح معاشرہ

مسلسل اصلاح معاشرہ،، لیکن سب کچھ بے اثر!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمد آباد گوہنہ ضلع مئو یوپی اصلاح معاشرہ کے نام پر مسلسل پروگرام ہوتے رہتے ہیں ، اشتہار دیکھے جاتے ہیں، اخباروں میں خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں، ایک مقام پر اصلاح معاشرہ کے نام پر پروگرام ہوتاہے تو دوسرے مقام کا اعلان ہوتا ہے کہ فلاں […]

اصلاح معاشرہ

خوش گوار خاندان کی تعمیر میں زوجین، اور افراد خاندان کا رول

از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 پھر مسئلہ نہ کو ئی بھی ہوگا حیات کاجوڑے رہو گے رب سے جو رشتہ حیات کا اس نے تمہارے جنس سے جوڑے پیداکیے، تاکہ تم ان کے پاس سکون پا سکو- (الروم:21)تمہاری بیویوں سے بیٹے اور پوتے بنائے اور تمہیں پاکیزہ چیزوں کی روزی مہیا کی ( النحل:72) زوجین کا رولاپنے […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

ہم ایک اور لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!      مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے […]