جہیز کی وجہ سے

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان فی زمانہ بیٹی کی شادی کا سوچتے ہی جو خیال سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ جہیز ہے۔ اگر ہم اس خیال کو اس طرح بیان کریں کہ جہیز کے بغیر بیٹی کے ہاتھ لال کرنا نہ ممکن ہے تو یقیناً غلط نہیں ہوگا۔جہیز نے لاکھوں … Read more

نیا دور

ازقلم: عمیر محمد خانریسرچ سکالر9970306300 ایک حسین ملک و ریاست کا خواب جہاں سب کو مساوی حقوق حاصل ہوں۔جہاں ہمارے حقوق کے حصول کی آزادی ہو۔ایک بہتر وطن عزیز کا خواب، ایک مثالی خاندان ،سماج اور محلے کا خواب ،جہاں بھائی چارگی، اپنائیت ،خلوص اور حقوق انسانی سے پر معاشرہ ہو۔ایک ایسا مسکن ,ایک ایسا … Read more

جہیز ایک لعنت

از قلم: سعیدہ بتولویمنز ونگ، کولار کرناٹک جہیز کے معنی ہیں تیاری کرنا یا انتظام کرنا،اسکے معنی ہوتے ہیں سامان سفر تیار کرنا،اسکا ایک مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ کفن دفن کے لیے تیاری کرنا ۔سورہ یوسف کی آیت ۵۹ میں ارشاد ربانی ہے کہ جب اُس نے اُنکے لیۓ اُنکا سامان سفر تیار … Read more

کیا محبت کسی کی جان لینے کی اجازت دیتی ہے؟

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر: البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ آج بتاریخ 18 فروری2021ء بروز جمعرات ناشتے سے فارغ ہوکر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کی لائبریری میں حسب معمول اخبار پڑھنے کی نیت سے داخل ہوا ، جیسے ہی اخبار کے پہلے صفحے … Read more

غربت و افلاس کا خاتمہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 اٹھارہویں صدی میں یورپ کے اقتصادی انقلاب کے بعد جب سے دنیا کا معاشی نظام کفر والحاد کے ہاتھوں میں آیا تب لوگوں کی سوچ کا دھارا بدل گیا ، پہلے جب تجارت ومعاملات میں مذہب … Read more

مضبوط خاندان، مضبوط معاشرہ

تحریر: سیدہ دردانہ عتیقہبیدر، کرناٹکJIH, women’s wing ایک ایسا خواب جسے ہر دور میں، ہر باشعور شخص نے دیکھا لیکن اسے شرمندۂ تعبیر نہ کر سکا. حیرت ہے کہ اشرف المخلوقات کہلانے والا انسان اپنے معاشرے کو فلاح و بقا کی جانب راغب کرنے میں ناکام ہی رہ جاتا ہے. ہر بار، ہر دور میں، … Read more

عقل کا تقاضا حیا ہے

تحریر:سرتاج عالم راہیکاشیباڑی ٹھاکرگنج ہمارے بعض ناسمجھ بھائیوں کا خیال ہے کہ "ویلنٹائن ڈے” پر عقل مند، پڑھے لکھے اور کھلے ذہن کے لوگ اعتراض نہیں کرتے بلکہ اس کو غلط کہنے والے جاہل، کم عقل اور تنگ نظر ہیں، حالانکہ عقل مندی کا تقاضا ہے کہ انسان باحیا و پاکدامن ہو جبکہ فحاشی و … Read more

ویلنٹائن ڈے کے نام پر زنا کا پرچار

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی آے دن مغربی تہذیب کے دل دادہ افراد کا اضافہ ہوتا چلا جا رہا ۔ یہی Western Culture Inspired افراد گرل فرینڈ اور بائے فرینڈ کا بہانہ لے کر 14 فروری کو یوم اظہارِ محبت کے طور پر مناتے ہیں اور اس دن کو Valentine Day کے نام سے جانتے ہیں … Read more

ویلینٹائن ڈے کی نحوست اورہماری نسل نو: ایک تجزیہ

تحریر: روشن رضا مصباحی ازہریرضوی دارالافتاء، رام گڑھرکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ آج کے اس پر فتن دور میں جہاں تمام تر مسلم مخالف طاقتیں ہمارے وجود کو کالعدم قرار دینے میں مصروف عمل ہیں، اور نت نئے منصوبے بند طریقے سے ہمارے اور ہمارے پاکیزہ مذہب کے خلاف سازش کی جارہی ہیں، وہیں پر ہمارا … Read more

سعد و نحس کا اسلامی تصور

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈخادم ازہری دارالافتا، جوگیہ، اورنگ آباد اسلام ایک صداقتوں اور سچائیوں پر مشتمل پاکیزہ مذہب ہےجو توہمات وخرافات اور تخیلات وتصورات کی دنیا سے بالکل ماوراء ہے۔مذہب اسلام میں بدشگونی، بدگمانی اور اوہام پرستی کی کوئی جگہ نہیں جس کی وجہ سے سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان و اعتقاد … Read more