اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

رشتوں کی اہمیت

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری آج اس زمانے میں دوست ، دوست کو قتل کر رہا ہے دولت کی خاطر ، بیٹا ماں کو مار رہا ہے اسی جائیداد کی بناء پر ، اس دولت و جائیداد کی بناء پر کیا سے کیا نہیں ہو رہا۔ حالانکہ اے میرے پیارے بھائیو!! اس دنیا میں رشتوں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

وقت پر نکاح: اہم ضرورت

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی نکاح جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت مبارکہ ہے وہیں انسانی فطرت کا اہم حصہ بھی ہے بلکہ اس پر فتن دور میں تقریبا ہر بالغ مرد و عورت کے لیے نکاح وجوب کا درجہ رکھتا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ […]

اصلاح معاشرہ

معاشرتی سلوک: آؤ کہ تجدید وفا ہم بھی کریں

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے، بہار کہتے ہیں کہ رشتے خون کے ہی نہیں” احساس "کے بھی ہوتے ہیں ،اگر احساس ہے تو اجنبی بھی اپنے ہوتے ہیں ،ورنہ اپنے بھی اجنبی بن کر رہ جاتے ہیں ۔اسی لئے رشتوں کی بقا کے لئے رابطہ ضروری ہے ،ورنہ بھول جانے سے تو اپنے ہاتھوں […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

سماج واد اور سیاست!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو سیاست کی دنیا میں ایک نام، ایک جملہ بہت مشہور ہے جسے سماجواد کہا جاتا ہے تقریباً سبھی سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے اسٹیج سے اور اپنی اپنی تقریر میں سماجواد کا خوب نام لیتی ہیں کچھ پارٹیاں اور کچھ سیاسی لیڈران تو اپنی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

صبر کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ ایک عینی مشاھدہ: ایک شخص زمین کے ایک ٹکڑے کا دعویدار تھا۔ اور محلے والوں کا کہنا تھا کہ یہ زمین صرف اس کی نہیں ہے بلکہ پورے گاؤں والوں کی ہے۔ وہ شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ زمین پر قبضہ کرنے کی نیت سے وہاں آکر […]

اصلاح معاشرہ

نوجوانوں کی ذمہ داریاں

تحریر: شاہ نواز ازہریسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ،مانک پور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ انڈیا کسی بھی ملک کی ترقی میں سب سے بڑا ہاتھ نوجوان نسل یعنی طالب علموں کا ہوتا ہے۔ لفظ طالب علم یعنی ایسا شخص جو علم کا طالب ہو اور علم کا طالب شخص کوئی معمولی شخص نہیں ہوتا۔ جس طرح […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مسلم-ہندو شادی: زنا کاری کا انڈیا گیٹ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عام طور پر مخلوط تعلیم,مخلوط ملازمت اور مخلوط بود وباش کے سبب غیر قوم کے لڑکوں اور لڑکیوں سے تعلقات ہو جاتے ہیں۔یہ ایک فطری امر ہے۔ اگر غیر مذہب کے لڑکوں اور لڑکیوں سے شادی بھی ہو جائے تو یہ نکاح صحیح نہیں اور یہ زناکاری اور بدکاری ہے۔ […]

اصلاح معاشرہ

وہاٹس ایپ(watsapp) آپ سے لی گئی معلومات کو کس طرح استعمال کرے گا؟

تحریر : فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر : آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآباد آپ جانتے ہوں گے کہ واٹس ایپ سے لے کر انسٹاگرام اور فیس بک تک کا مالک ایک ہی ہے۔ آپ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ اس دنیا میں کچھ بھی مفت میں دستیاب نہیں ہے ، یعنی ، آپ […]

اصلاح معاشرہ

چاٹ کے ٹھیلوں پر تہذیب داروں کے میلے!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی دلّی کی چاٹ اپنے ذائقے اور تیکھے مسالوں کی بنا پر بڑی مشہور ہے۔شادی بیاہ کا موقع ہو یا عقیقے/منگنی کی تقریب ، اگر کھانے میں چاٹ شامل ہے تو کیا مرد کیا عورت، چاٹ پر ایسے ٹوٹ پڑتے ہیں مانو چاٹ نہ ہو "انمول نعمت” مل […]

اصلاح معاشرہ کالم

دکانیں سب بند تھیں اور وہ رکشے والا

از قلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ حامد علی صاحب بازار نکلے کچھ خریداری کرنے کے لیے، مارکیٹ کے لیے رکشا لیا، بیٹھتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ ڈرائیور سے پوچھ لوں کہ مارکیٹ کہیں بند تو نہیں آج، چونکہ ان کے یہاں جمعہ کو بندی ہوتی ہے، لیکن نہیں پوچھا، […]