امت مسلمہ کے حالات

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا ایرانی جوہری ہتھیار نشانہ ہو سکتے ہیں؟

گزشتہ سے پیوستہ سوشل میڈیا پر آج کل یہ بات تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ اسرائیل اب ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنائے گا، اولا اس امکان کو G7 ممالک کی میٹنگ کے بعد امریکی صدر سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائڈن نے اسے مسترد کردیا […]

امت مسلمہ کے حالات

ملک ہند میں گستاخوں کو کیسے لگام لگایا جائے؟

جب سے بھاجپا مرکز میں برسر اقتدار آئی ہے،تب سے متعصب ہنود کے حوصلے بلند ہو چکے ہیں۔وہ مسلمانوں پر مظالم بھی ڈھاتے ہیں اور مذہب اسلام،قران مقدس،حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور اسلامی شخصیات کی توہین وبے ادبی بھی کرتے ہیں۔ یہ تو اللہ تعالی کا فضل واحسان ہے کہ اس بار […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

شانِ رسالتﷺ میں ملعون کی گستاخی نا قابلِ برداشت

اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ مکرّم ٬ سیدِ عالم ٬ نورِ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو محاسن و کمالات کا مجموعہ اور ” رحمۃ للعالمین ” بنا کر مبعوث فرمایا ۔ آپ کی ذاتِ ستودہ صفات ہر جہت سے بے مثل و بے مثال ہے ۔ آپ ﷺ معلمِ کائنات […]

امت مسلمہ کے حالات

اہم کیا ہے ؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ذرا سوچیں، کہیں آپ کا موقف دنیا بھر کی تحریکات اسلامی کے مشن کے خلاف تو نہیں؟

تم نے کہا “حماس نے بغیر تیاری کے جنگ چھیڑدی”۔ حماس نے دنیا کی مضبوط ترین فوج سے ایک سال تک جنگ لڑ کر بھی شکست نہیں کھائی اور آج بھی غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں اور راکیٹ اسرائیل میں بھیج رہے ہیں۔ تم نے کہا “یہ اسماعیل ھنیئہ دولت سمیٹ کر غزہ سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

لبنان اسرائیل جنگ، دشمنی پرانی ہے

گزشتہ سے پیوستہ ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی ہوائی اڈوں پر ملک چھوڑنے کی بھیڑ دکھائی دے رہی ہے، اسرائیل نے شام میں روسی اڈوں پر ہوائی حملے کیے ہیں جس کے بعد جنگ کا دائرہ مزید وسیع ہونے کا امکان ہے – اسرائیل نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ شام میں ہونے والے […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل مشرقی وسطیٰ میں بالا دستی چاہتا ہے یا امن؟

ایران بلآخر اسرائیل پر 200 میزائلوں سے حملھ کر دیا ہے اور اس حملے میں تل ابیب سمیت پورے اسرائیل کے فوجی زون میں تباہی کی خبر ہے ۔اسرائیل اس حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے ۔اگر اسرائیل نے ایران پر حملھ کیا تو مشرق وسطیٰ کی یہ جنگ پھیل جائے گی […]

امت مسلمہ کے حالات

اب امی کے معنیٰ و مفہوم میں جھگڑا !

آجکل سوشل میڈیا پر ایک بحث چل رہی ہے لفظ امی کی ،، لوگ اپنی اپنی معلومات ، اپنا اپنا نظریہ اور اپنے اپنے عقیدے کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں لیکن ساری بحث جس ذات کی طرف منسوب کی جارہی ہے وہ کوئی ایسی ذات اور شخصیت نہیں ہے کہ اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران اسرائیل جنگ، نتائج بھیانک ہو سکتے ہیں

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ گزشتہ سے پیوستہ اتنی تمہید کے بعد اب یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ آخر جنگ کا سبب کیا ہے؟ اور کب سے یہ جنگ ہو رہی ہے؟ تو چلیے تھوڑا پیچھے چلتے ہیں تاکہ آگے کی کہانی سمجھی جا سکے – اسرائیل اور فلسطین کے […]