امت مسلمہ کے حالات

بین المسالک اتحاد صرف دھوکا ہے –

ایک وقت تھا جب ہم بھی بین المسالک اتحاد کے متعلق سوچتے تھے، پھر حضور حجۃ الاسلام علیہ الرحمہ کا خطبہ صدارت پڑھا، بحمدہ تعالی شرح صدر ہوا، آج کل ایودیھیا کی زمین پر ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آرہا ہے بہت کچھ نہ کہہ کر صرف ایک بات کہتے ہیں جو گانٹھ باندھ لے […]

امت مسلمہ کے حالات

گر ان کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟؟؟

ایک طویل مدت سے گستاخیوں کا سلسلہ عروج پر ہے، کوئی کچھ بھی بھونک کر چلا جاتا ہے، کبھی اسلام کے خلاف تو کبھی صاحبِ اسلام کے خلاف، بالخصوص ہندوستان میں گزشتہ چند برسوں سے جب سے مودی حکومت بر سر اقتدار آئی اور ان کی حکومت قائم ہوئی تو اسلام مخالف تنظیموں کو شئے […]

امت مسلمہ کے حالات

آخر ہم جذبات کی دنیا سے کب باہر آئیں گے؟

تحریر: خلیل احمد فیضانیاستاذ: دار العلوم فیضان اشرف باسنی وطن عزیز کی فضا مسموم ہوچکی ہے۔ باد مخالف کی تندی سے کوئی آشیانہ محفوظ نہیں ہے۔عیار اور شاطر افراد اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل میں مسلم قوم کا مسلسل استحصال اور استیصال کررہے ہیں۔علمی،سیاسی اور شعوری لیول پر ہماری سطحیت عیاں ہے۔حریف طبقہ ایک جٹ […]

امت مسلمہ کے حالات

امتیاز جلیل قابل احترام آدمی ہے

اسکا مسلک تلاش کرنے کے بجائےاسکو Postive Point of View سے ایک کامیاب سیاست داں کی نظر سے دیکھیں۔ امتیاز جلیل Times of India اخبار میں ایڈیٹر رہ چکا ہے۔ Dua Foundation کے ذریعے فلاحی خدمات اور Govt.Medical College Aurangabad کے ڈیولپمنٹ میں انکا خاص کردار رہا ہے جسے آج بھی غیر مسلم Appreciate کرتے […]

امت مسلمہ کے حالات

تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں امتیاز جلیل کا غیر متزلزل انقلابی کردار

ازقلم: آصف جمیل امجدی "ہم وہ ہیں جو کٹ سکتے ہیں؛ مگر جھک نہیں سکتےنام محمد ﷺ پر جان دے دیں؛ پر رک نہیں سکتے” جب بھی ناموس رسالت ﷺ پر کوئی حملہ ہوا، جب بھی دشمنانِ دین نے اپنی ناپاک جسارتوں کا مظاہرہ کیا، امتیاز جلیل صفِ اول میں کھڑے ہو کر ایک چٹان […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

کڑوا ہے مگر سچ ہے۔۔۔۔!!

سچائی یہ ہے کہ: ہندوستانی سیاست میں بریلوی دیوبندی نہیں چلتا، صرف ہندو مسلمان چلتا ہے! اگر کوئی مسلم نام والا سیاسی آدمی خلوص سے ہمارے مسائل پر لڑتا اور قربانی دیتا ہے تو وہ ہمارا سیاسی قائد بننے کا اہل ہونا چاہیے، ورنہ اپنے پیروں سے کہیں کہ جس طرح مذہبی قیادت میں جھنڈے […]

امت مسلمہ کے حالات

سید امتیاز جلیل تیری ہمت و جرأت کو سلام

جب جب کسی پاکھنڈی ملعون خبیث نے ہمارے پیارے آقائے کریم صلی اللہ کی شان اقدس میں ہرزہ سرائی کی جسارت کی ہے ، تو اللہ رب العزت نے اس کی سرکوبی کے لیے کسی نا کسی بندے کو اپنے حضور منتخب کر لیتا ہے، عصر حاضر میں آئے دن ہمارے حضور کریم صلی اللہ […]

امت مسلمہ کے حالات

خفیہ ریاست (Deep state)

تحریر : عمر فراہی مغرب کی غیر سرکاری تنظیموں اور اداروں کے مشتبہ کردار کے بارے میں بہت سی باتیں بہت سی الگ الگ کتابوں کے مطالعے یا مضامین کے حوالے سے سامنے آتی ہیں جیسے کہ کچھ باتیں خود ہٹلر نے یہودی سرمایہ داروں اور ان کے اداروں کے بارے میں اپنی کتاب میری […]

امت مسلمہ کے حالات

تحفظ ناموس رسالت ﷺ میں امتیاز جلیل کا امتیازی کردار؛ عزم و استقلال کی نئی تاریخ

ازقلم: آصف جمیل امجدی ع۔۔۔۔۔جو بھی ہوگا مصطفیٰ ﷺ کا دشمنہم اسے کردیں گے عبرت کا نشاں امتیاز جلیل صاحب کا نام آج مسلمانوں کے دلوں میں ایک نئی امید اور عزم کی علامت بن چکا ہے۔ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے ان کا حالیہ کردار نہایت غیر معمولی اور انقلابی رہا ہے، […]

امت مسلمہ کے حالات

کیوں کہ مسئلہ ناموس رسالت کا ہے۔۔۔۔۔

تحریر: تابش سحر پیغمبرِ عالیشان صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ایک مسلمان کے لیے اس کی جان، مال عزت و آبرو غرض ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ کمالِ ایمان کی علامت یہی ہے کہ دل میں مصطفیٰؐ کی محبت تمام تر خونی و جذباتی رشتوں سے بڑھ کر ہوں۔ دنیا کے کسی […]