سیاست و حالات حاضرہ

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نیتیشور کالج، مظفرپور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میرے اس ذہنی انتشار سے آپ کے ذہنی انتشار کا تار ضرور ملتا ہوگا. بات دراصل یہ ہے کہ کورونا ایک "معماتی وائرس” بن کر میرے دماغ میں داخل ہو چکا ہے. واللہ شعور سنبھالنے کے بعد […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کا نفاذ ضروری نہیں ہے

ساجد محمود شیخ، میرا روڈ مکرمی!مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کا اشارہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بات مہاراشٹر کی کُل جماعتی میٹینگ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کورونا وائرس وباء کے مہاراشٹر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات […]

سیاست و حالات حاضرہ

حکومت کی ذمّہ داری

چند ماہ سے طوفان بدتمیزی کاسلسلہ جاری ھے اس پر لگام لگاناحکومت کی ذمّہ داری ہے مردود زمانہ نےخواجہ معین الدین چشتی کی گستاخی کی جبکہ ہرطبقہ میں خواجہ ھند کی مقبولیت ھے یونہی ایک ناہنجار نے قرآن میں خلفائے راشدین کے ذریعہ اضافے کی بات کرتے ہوئے غیر مستند قرار دینے کی ناپاک کوشش […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے سارے مسائل کا حل ان کی اجتماعیت اور اتحاد ہے

وہ متحد نہیں اس لئے ان کی شریعت محفوظ نہیں ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری حضور نبی رحمت رسول اکرم ﷺ کی بعثت اس لئے عمل میں آئی تاکہ آپ اپنی کوششوں اور جدوجہد سے اسلام کو غالب کرسکیں ۔ اس سرزمین پر قرآنی قانون کا نفاذ ہو ۔ باطل نظام کا خاتمہ ہوکر […]

سیاست و حالات حاضرہ

ڈیفنس کا مؤثر طریقہ اختیار کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اگر کوئی آدمی تلوار لے کر آپ پر حملہ کرے تو آپ اپنے ہاتھ سے تلوار کی وار کو ہرگز نہیں روک سکتے۔آپ کا ہاتھ کٹ کر جدا ہو جائے گا۔ تلوار کا مقابلہ تلوار یا اسی کے مماثل ہتھیار سے ہو گا۔یہ مسلمات میں سے ہے۔عہد ماضی کی جنگی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ووٹنگ کے دن ووٹ ڈالنا سب سے اہم ذمہ داری !

تحریر: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 مکرمی! کسی بھی جمہوری ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہوتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت بنتی ہے، اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو یقیناً یہ تو جانتے ہی ہونگے کہ آپکا ووٹ آپکی […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

فکر معاش کے سبب مذہب کی تباہی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قریبا پندرہ سولہ سال سے یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ رد بدمذہبیت کو علمائے کرام کی اکثریت نے ترک کر دیا ہے۔حالاں کہ رد بدمذہبیت واجبات دینیہ میں سے ہے۔ رد و ابطال کو ترک کرنا مذہب کی تباہی ہے۔اس کا نتیجہ آنکھوں کے سامنے ہے کہ روز […]

سیاست و حالات حاضرہ

شعور بیدار ہوا، ماحول بدل گیا

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ آج سے دس بارہ سال قبل علمائے اہل سنت وجماعت کی جانب سے تعمیر مدارس کی خبریں ضرور موصول ہوتی تھیں,لیکن سماجی ورفاہی خدمات اور عصری تعلیم گاہوں کے قیام کی خبر سننے کو ہم ترس جاتے تھے۔ رضا اکیڈمی کچھ رفاہی وسماجی خدمات انجام دیتی تھی اور خانقاہ برکاتیہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

آخر ہم غمگین دیش کیوں؟

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 خوشی ایک ایسا احساس ہے جو دل کو چین و سکون فرحت و انبساط بخشتے ہوئے زندگی کو معطر بنا دیتی ہے اور اس کا اثر صرف اسی فرد تک محدود نہیں رہتا جو اس احساس سے لطف اندوز اور سرشار ہو رہا ہے بلکہ اس کے آس […]

سیاست و حالات حاضرہ

بنگال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ: مجلس علماۓ اسلام

ازقلم: (مولانا) محمد شاہد القادریجنرل سکریٹری مجلس علماۓ اسلام مغربی بنگالرابطہ نمبر۔7003910625 مکرمی ! مغربی بنگال میں انتخابی بگل بچ چکا ہے۔آئندہ27/ مارچ 2021ء سے ووٹنگ شروع ہوگی اور ٢ / مٸی کو حکومت سازی کا اعلان ہوگا۔ہمارا بنگال گنگا تہذیب و تمدن سے ایک ایسا خوشنما گلستاں ہے جہاں ہر پھول سیراب ہوتا نظر […]