بنگال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ: مجلس علماۓ اسلام

ازقلم: (مولانا) محمد شاہد القادریجنرل سکریٹری مجلس علماۓ اسلام مغربی بنگالرابطہ نمبر۔7003910625 مکرمی ! مغربی بنگال میں انتخابی بگل بچ چکا ہے۔آئندہ27/ مارچ 2021ء سے ووٹنگ شروع ہوگی اور ٢ / مٸی کو حکومت سازی کا اعلان ہوگا۔ہمارا بنگال گنگا تہذیب و تمدن سے ایک ایسا خوشنما گلستاں ہے جہاں ہر پھول سیراب ہوتا نظر … Read more

اہل علم کے نام: ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں

تحریر:حافظ میر ابراھیم سلفیمدرس :سلفیہ مسلم انسٹچوٹ پرے پورہرابطہ نمبر :6005465614 اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کرخاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی مبتلائے درد ہو کوئی عضو روتی ہے آنکھکس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ صاف ممدوحہ میں رفق و لین ایک عظیم صفت ہے۔ رب کائنات نے … Read more

بنگال اسمبلی انتخاب: ترنمول کانگریس ہی دوبارہ اقتدار کی حقدار!

تحریر۔محمد اشفاق عالم نوریرکن۔ مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 وطن عزیز کے جتنے نظام انسانی عقل و خرد سے مرتب ہوئے ہیں ان میں عالمی سطح پر آمریت وغیرہ کے مقابلے میں جمہوریت کو ہی بہتر تسلیم کیا گیاہے۔ جمہوری نظام بھی بعض اسباب و وجوہات کے بناپر … Read more

ہندوستانی مسلمانوں کو کرنے کا کام

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیجامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش ہمارا پیارا اور نیارا دیش بھارت جمہوری ملک ہے، یہاں کے ہر فرد ہر طرح سے آزاد ہے، یہ ملک دارالاسلام اور نہ دارالحرب بلکہ دارالمعاہدہ و دارالامن ہے جیسا کہ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ہے:ہندوستان اس وقت موجودہ حالات کے تحت دارالمعاہدہ و … Read more

پنچایت الیکشن کو آپسی نفرت کے ماحول سے بچانا ھم سبہوں کی ذمہ داری

تحریر: ابوالکلام قاسمی شمسی، پٹنہ الیکشن لڑنا اور اس میں جیت حاصل کرنا جمہوری اور دستوری حق ھے ، بہار میں اسمبلی کا انتخاب ختم ھوگیا ،اب پنچایت الیکشن ھونے والا ھے ، چونکہ اسمبلی الیکشن کا تعلق ایک بڑے علاقہ سے ھوتا ھے،جس میں بہت سے گاؤں شامل ھوتے ہیں اور پنچایت الیکشن کا … Read more

لاک ڈاون اور سسکتی انسانیت

ازقلم: آصف جمیل امجدی (انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293 کل رات میرے پیٹ میں درد اٹھا، میں درد سے کراہنے لگا،میری سانس رکنے لگی۔ میں لڑکھڑاتے ہوئے اٹھاآنکھوں میں آنسوں تھے کانپتے ہاتھوں سے نیم گرم پانی ہاتھوں سے لگایا، پانی حلق سے اترتے کانٹوں کی طرح لگ رہا تھا میں بے بس ہوکر بیڈ کے پاس گرگیااس وقت … Read more

لاک ڈاؤن سے عوام تک !

تحریر: صدیقی محمد اویس، نالا سوپارہ گزشتہ برس ان ہی دنوں پوری دنیا اور بالخصوص ہمارا ملک ہندوستان کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے نذر ہوا تھا جس کے منفی اثرات سے عوام آج بھی دو چار ہے۔ 22 مارچ 2020 کو پہلی دفعہ مرکزی حکومت کے ذریعے ملک بھر میں ایک دن کا … Read more

پولیس

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جن لوگوں پر قانون کی حفاظت اور امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے اگر وہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے اور امن و امان قائم کرنے کے بجائے اشتعال انگیزی اور تعصب کو فروغ دینے لگے تو کس طرح امید کی جاسکتی ہے کہ سوسائٹی میں انصاف … Read more

حکومتِ ہند و باشندگانِ ہند سے اہم گزارش

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن ،نگلور۲۹ رابطہ ۔۔9886402786 ماہِ رمضان المبارک کی آمد آمد ہونے والی ہے ہرمسلمان بے صبری سے ماہِ صیام کے استقبال کی تیاریوں میں لگے ہیں اور خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہم رمضان کے مقدس مہینہ میں … Read more

کون کہتا ہے کہ احساس ہمارا جاگ اٹھا

تلخ ہے ضرور مگر سچ ہے تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئو یو۔پی۔javedbharti508@gmail.com ہم بڑے جذباتی ہوتے ہیں، فوراً کوئی فیصلہ لے لیتے ہیں،جب جسے چاہتے ہیں تنقید کا نشانہ بنا دیتے ہیں، دینی، سیاسی، سماجی غرضیکہ ہر میدان میں جذبات سے کام لیتے ہیں اور بہت جلد پرانی روایات پر واپس آجاتے ہیں ابھی کچھ … Read more