تحریر: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر :پیام برکات ،علی گڑھرابطہ :7860561136 ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ۔اس کی باگ ڈور براہ راست عوام کے ہاتھوں میں ہے ۔کیو ں کہ جمہوریت کہتے ہی ہیں ایسی طرز حکومت کو جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار،جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو۔ان نمائندوں کا انتخاب عوام کرتے ہیں […]
سیاست و حالات حاضرہ
سیاست و حالات حاضرہ پر مشتمل مضامین و مقالات
مجھے فخر ہے کہ میں ہندوستانی ہوں
تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیمتعلمہ: انجمن اسلام گرلزہائی اسکول، ناگپاڑہ مجھے فخرہے اپنےسرسبزوشاداب سرزمین وطن ملک ہندوستان پر ،مجھے فخرہے اپنے وطن کی ریت ومٹی پر ،اس کی تہذیب وثقافت پر دھندمیں ڈوبتے ابھرتے پہاڑوں پر بل کھاتے گنگناتے اورمسکراتے صاف وشفاف ندی نالوں جھیلوں اورآبشاروں پر موسموں ،ہوائوں ،فضائوں بلندوبالا درختوں کی قطارو میں گھری […]
یوم جمہوریہ اور دم توڑتی جمہوریت
از قلم: ثاقب قاسمیاستاذ حدیث وفقہ مالیر کوٹلہ (پنجاب) انڈیارابطہ نمبر: 9557440552 15 اگست 1947 کو مجاہدین آزادی وطن کی ناقابل فراموش جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد ہمارا ملک ہندوستان آزاد ہوا، ایک طویل اور صبرآزما جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت حاصل ہوئی، کسی بھی ملک اور باشدگانِ ملک کیلئے […]
یومِ جمہوریہ(26جنوری) قانون کی بالا دستی کا دن، مگر کسانوں کی حالت بری! ذمہ دار کون؟
تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیخطیب و امام: مسجد ہاجرہ رضویہ، اسلام نگر جمشیدپور جھارکھنڈ ’’26جنوری‘‘ یوم جمہوریہ کے طورپر ہر سال راجدھانی سمیت پورے ملک میں منایاجاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذالعمل کیاگیاتھا۔26, جنوری یومِ جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا ہے تا کہ اپنے ملک میں بنے اپنے قانون کے […]
کیا یہی ہے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے افکار و نظریات کا ہندستان؟
از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 نیتاجی سبھاش چندربوس نے جس ہندوستان کے متعلق افکار و نظریات اور خیالات پیش کیا تھا آخر وہ ہندوستان کہاں ہے؟کیا انھوں نے ایسے ہی ہندوستان کے تعلق سے اپنا افکار و نظریات اور خیالات […]
جنگ آزادی میں علما کا کردار
تحریر: محمد طفیل ندویجنرل سکریٹری: امام الہند فائونڈیشن ہندوستان کو طویل جدوجہد کے بعد آزادی کی نعمت حاصل ہوئی، جس کے لیے ہمارے اسلاف نے زبردست قربانیوں کانذرانہ پیش کیا،جان و مال کی قربانیاں دیں، تحریکیں چلائیں تختہٴ دار پر چڑھے، پھانسی کے پھندے کو جرات وحوصلہ اور کمال بہادری کیساتھ بخوشی گلے لگایا، قیدو بندکی […]