مذہبی مضامین

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ازقلم: پٹیل عبدالرحمٰن مصباحی، گجرات جب تک انسان دین کی تقلید کے مرحلے میں تھا تب تک وہ یک جہتی تقلید پر قانع تھا، یعنی وہ بس دین مان لیتا تھا؛ باقی سیاست، معیشت اور معاشرت کا تعیّن خود دین ہی اس کے لیے کر دیتا تھا. نتیجتاً ایک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دلاتا […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ مذہبی مضامین

شب معراج کے موقع پر بیان کی جانی والی دو مشہور روایات کا تحقیقی جائزہ

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان خیر الرسل علیہ الصلوہ والتسلیم کا فرمان ذیشان ہےکہ ,,خیر القرون قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم یعنی سب قرون سے بہتر میرا قرن ہے پھر اس کے بعد وہ جو اس سے ملا ہو پھر وہ جو اس سے ملا ہوا ہو –یہ تینوں قرون مشہود بھا […]

مذہبی مضامین

قرآن پاک پڑھانے کے فضائل

تحریر :خلیل احمد فیضانی یہی آرزو ہے کہ تعلیم قرآن عام ہوجاےہرایک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجاے قرآن مقدس کی عظمت و رفعت کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ رب تعالی کا کلام ہے اور رسول اللہ صلی اللہ تعالی وسلم کا سب سے بڑا معجزہ ہے –یہ کتاب نوع بنی آدم کے […]

تنقید و تبصرہ مذہبی مضامین

قرآن اور مسلمان ایک تنقیدی جائزہ

تحریر : طارق مسعود رسول پوری، مرادآباد قرآن محض مردے بخشوانے کیلئے نہیں بلکہ زندہ لوگوں کو جہنم سے بچانے کیلئے نازل ہوا تھا. لیکن بد قسمتی سے آج ہمارے معاشرے میں اس عظیم کتاب کو صرف ایصال ثواب تک محدود رکھا جاتا ہے اور اس کو محض ایک ایصال ثواب اور جھاڑ پھونک کی […]

مذہبی مضامین

درگاہ بن رہے ہیں لغوی”مزار“؟

ازقلم: انصار احمد مصباحی، اتردیناج پور ابھی ذرا دیر پہلے، لال گنج برج کے اوپر ایک ڈی جے بج رہا تھا، یہ کسی دیوی کے پوجا کا موقع تھا۔ ارد گرد پچاسوں لڑکیاں ناچ رہی تھیں، اکثر لڑکیاں مستی میں دھت تھیں۔ میں نے حیران کرنے والی بات یہ دیکھی کہ ان خوبصورت دوشیزاؤں میں […]

مذہبی مضامین

لذت سجدہ محبت میں اگر یاد رہے

ازقلم: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کرنے کے بعد اس کا مقصد بھی سمجھا دیا، دنیا میں اس کے آنے کی وجہ یہ بتائی کہ میں نے محض تم کو اپنی عبادت کیلئے دنیا میں بھیجا، جہاں کہیں بھی رہو جس حال میں رہو میری عبادت سے تمہیں غافل نہیں ہونا […]

مذہبی مضامین

مسئلہ صرف زینت کا نہیں جنسیت کا بھی ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) صاحبو! یہ جو مرد کی داڑھی ہے نا! یہ صرف ایک دینی نہیں، جنسی اور فیزیو لوجیکل مسئلہ بھی ہے. یہ چہرے پر نمودار ہو کر وقار اور بر گزیدگی میں اضافہ تو کرتی ہی ہے، ساتھ میں جنسی امتیاز کو اجاگر کرتے ہوئے یہ اعلان بھی کرتی […]

خواجہ غریب نواز مذہبی مضامین

فضائل فاتحۃ القرآن بہ زبان خواجہ خواجگان

از قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیشگڑھ بہیڑی بریلی شریف خواجہ خواجگان ؛ شہنشاہ ہندوستان ؛ عطائے رسول ؛ ہند الولی ؛ حضرت ؛ خواجہ؛ غریب نواز ؛ حسن ؛ سجزی ؛ رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش عام روایت کے مطابق 14 رجب المرجب 530 ہجری میں بمقام سجز (ایران کے شہر […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین مذہبی مضامین

جہیز ایک لعنت

از قلم: سعیدہ بتولویمنز ونگ، کولار کرناٹک جہیز کے معنی ہیں تیاری کرنا یا انتظام کرنا،اسکے معنی ہوتے ہیں سامان سفر تیار کرنا،اسکا ایک مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ کفن دفن کے لیے تیاری کرنا ۔سورہ یوسف کی آیت ۵۹ میں ارشاد ربانی ہے کہ جب اُس نے اُنکے لیۓ اُنکا سامان سفر تیار […]

مذہبی مضامین

کیا یہ احسان فراموشی نہیں؟

از: محمد ندیم الدین قاسمی اگر کوئی آپ کے ساتھ احسان کرے یا مصیبت وغم میں آپ کا سہارا اور بازو بن جائے، تو زندگی بھر آپ اس کے احسان مند ،شکر گزار ہوجاتے ہیں؛ لیکن آپ ہی بتائیں کہ جس ہستی نے ہر وقت یاد رکھا ،گالیاں سن کر دعائیں دیں، پتھر کھاکر رحمت […]