تحریر : طارق انور مصباحی (1) اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر حضوراقدس حبیب کبریا علیہ التحیۃوالثنا نے جو مذہب ہمیں عطا فرمایا،وہ مذہب اسلام ہے۔ مذہب اسلام میں تہتر فرقے ہونے والے تھے،اس لیے حضور اقدس علیہ الصلوٰۃ والسلام نے امت مسلمہ کومذکورہ تہتر فرقوں میں سے فرقہ ناجیہ کے اتباع کا حکم فرمایا ہے۔ […]