اسپیشل گوشہ اطفال

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

ہر سال 14 نومبر کو بھارت میں یوم اطفال (Children Day) منایا جاتا ہے، جو بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کے لئے ایک اہم دن ہے۔ یہ دن سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے، جو بچوں سے بہت محبت کرتے تھے۔ یوم […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ کے صدارتی انتخاب کا تجزیاتی جائزہ!

ہر ذوی القول اور با شعور انسان اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ اس روئے زمین پر عدل و انصاف قائم کرنا اور اس چیز کا کھل کر حامی ہونا صرف ایک فرد کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ پورے ملک کے باشندوں کا حق اور ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ […]

تنقید و تبصرہ

خارجے پر اعتراضات !!!

آج جامعہ اشرافیہ سے دو طالبان کے اخراج کا مسئلہ عروج پر ہے، لوگ طرح، طرح کے تبصرات کئے جارہے ہیں۔ جن میں بعض تبصرات تو میں سمجھتا ہوں کہ بیجا ہے۔ اس پہلے کچھ باتیں بتاتا چلوں پھر اس امر کی بھی تصریح کئے دوں گا انشاءاللہ العزیز۔ جامعہ اشرافیہ کے طلبہ سے رابطے […]

امت مسلمہ کے حالات

اسلامی ثقافت کا فلسفیانہ اور روحانی پہلو مٹتا جا رہا ہے

جب وقت کی آندھیاں تہذیبوں کے دامن کو الجھا دیتی ہیں اور تاریخ کی گرد گزرے ہوئے زمانوں کی رونقوں کو ماند کر دیتی ہے، تب ایک قوم کی بقا کا انحصار اس کے ثقافتی ورثے کی حفاظت پر ہوتا ہے۔ ہندوستان کی سرزمین پر اسلامی ثقافت کی مانند ایک شجرِ سایہ دار اُگا تھا، […]

تنقید و تبصرہ فقہ و فتاویٰ

” ملفوظ الصفر ” کے فقہی مباحث

سلطان المحققين ٬ مخدومِ جہاں حضرت شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری قدس سرہ ( متوفیٰ : ۷۸۲ ھ ) کے مقامِ علم و روحانیت کا کیا پوچھنا ! آپ کی ولایت و روحانیت اور علمی جلالت پر اہلِ علم کا اتفاق ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی علوم و فنون کا کوہِ ہمالہ اور […]

امت مسلمہ کے حالات

زراعت اور علمائے کرام

علماء کرام، جو زیادہ تر دینی خدمات میں مشغول رہتے ہیں، زراعت کو اپنے روزگار کے طور پر اپنائیں تو وہ معاشی طور پر خود کفیل ہو سکتے ہیں۔ یہ ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، اور انہیں دوسروں پر انحصار سے بچاتا ہے۔ مگر اکثر علماء زراعت کو […]

تنقید و تبصرہ

تعلقات کیونکر ضروری

اہلِ سنّت کی مرکزی درسگاہ ”الجامعتہ الاشرفیہ“ مبارک پور کے دو طالب علم کا (آج مورخہ 12 نومبر ) خارجہ ہوا ہے۔ وجہ خارجہان دونوں نے شانِ اعلیٰ حضرت میں بےجا اعتراضات اور گستاخیاں کیے۔ ذیل میں دونوں کے اعتراضات ملاحظہ فرمائیں!!١: اعلی حضرت سے تسامح و تساہل ہوا ہے۔٢: اعلی حضرت کے مقلدوں کی […]

مذہبی مضامین

عشق مصطفٰیﷺ!!!

وقت نے انگڑائی لی، گردش ایام نے منھ پھرا، حادثات زمانہ در آئے، اور زندگی کا رخ بدل گیا۔ ظالم شترِ بے مہار کی طرح بھاگے جارہی تھی بغیر کسی مقصد و مطلب کے۔ پھر کیا تھا میں نے اسکی ناک میں نکیل ڈال کر زندگی کے باگ ڈور کو زیرِ دست کر لیا۔ ابھی […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلم نمائندگی ختم ہونے کے قریب، آر۔ایس۔ایس۔ کا منصوبہ کامیاب؟

بھارت کی تقسیم کے بعد سے ہی آر ایس ایس کی کوشش رہی ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو طاقت کے مراکز سے علاحدہ رکھا جائے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو ملک کے اہم فیصلوں کو لینے میں کوئی کردار نہیں ہو۔آزادی کے بعد سے ہی یعنی […]

مذہبی مضامین

اسلام میں: امن، محبت، معاشرۃ اور فلاح کا پیغام

اسلام واحد ایک ایسا مذہب ہے جو تمام مذہبوں سے مختلف ہے کیوں کہ اسلام کا معانی ہی بچا ہوا ہے آپ ہر مذہب کو دیکھ لیجئے آپ کو کچھ نہ کچھ شگاف نظر آئے گا مگر اسلام میں راء کے برابر شگاف دیکھنے کو نہیں ملے گا اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں ارشاد فرماتا […]