اصلاح معاشرہ

جہیز سے بھی زیادہ مہلک عناصر

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) بات صرف جہیز کی نہیں، اصل پرابلم وہ فضا ہے جو نصف صدی سے موجودہ نسل کے گرد بنائی گئی ہے اور دن بہ دن نوجوان اس کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں. کرائم پیٹرول جیسے ٹی وی شوز میں دکھائی جانے والی حسین ترین خود […]

اصلاح معاشرہ

عائشہ کی خودکشی کا واقعہ اُمّت کے قابلِ اصلاح پہلوؤں پر توجہ دینے کا مطالبہ کرتا ہے

ازقلم: ساجد محمود شیخ میراروڈ ضلع تھانے احمد آباد کی رہنے والی عائشہ نامی شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی ۔ قبل از خودکشی عائشہ نے اپنا ایک ویڈیو بھی بنایا ۔اس ویڈیو میں عائشہ نے اپنی خودکشی کے لئے کسی کو قصوروار نہیں ٹھہرایا اور یکطرفہ محبت کا ذکر کیا ہے۔ مگر […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

عائشہ جیسی بیٹیوں کی خبر لیجئے……!

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے بہار جہیز کامطلب سامانِ ضرورت یعنی چوبیس گھنٹے کی گھریلو زندگی میں جن سامانوں کی عموماً ضرورت پڑتی ہے، شادیوں کے موقع سے لوگ اپنی بچی کو رخصت کرتے وقت ایسی ضرورت کی چیزیں دیا کرتے ہیں ،حالانکہ شرعاً ایک بیٹی والے کو اِس کی بھی تکلیف اٹھانے کی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

عائشہ کی موت کا ذمہ دار کون؟؟

تحرير: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر زہر کھانے والا اس کے برے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکتا خواہ کچھ دیر لگے، یہی حال ہمارے جہالت زدہ معاشرہ کا ہے، جس کا ہر شعبہ زہر آلود اور ہر گوشہ گندگیوں میں لت پت ہے، انسان نما شیطانوں کا ہر طرف بسیرا ہے،طرفہ تماشہ یہ کہ […]

مذہبی مضامین

رجب کے کونڈے

صَدرُالشَّریعہ، بَدرُالطَّریقہ، حضرتِ علّامہ مولانا، مفتی محمد امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں: ماہِ رجب میں بعض جگہ حضرتِ (سَیِّدُنا) امام جعفر صادِق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کو ایصالِ ثواب کے لیے پُوریوں کے کونڈے بھرے جاتے ہیں یہ بھی جائز، مگر اس میں بھی اُسی جگہ کھانے کی بعضوں نے پابندی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں فسطائیت کے قدم ابھر آئے ہیں آؤ ہم تاریخ کو نشان زد کر دیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ہندوتوا موجودہ ہندوستان کا سب سے سلگتا ہوا مسئلہ ہے پہلے یہ صرف ایک نظریے کی حیثیت سے زندہ تھا اور سماج کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہا تھا لیکن اب عملی زندگی میں بھی اس کے اثرات کھل کر ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ہندوستان کے لیے قومی تشخص کی […]

اصلاح معاشرہ

سانس در سانس محبت کی باتیں ، کتنا مشکل ہے الوداع کہنا!

تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر دل کی مریادہ ابھی سرد ہی پڑی تھی ، مخمور غم کیفیت نے ایک لمحہ کے لیے ابھی چین کی سانس لی ہی تھی ۔۔ ۔۔ ادھر سے یہ خبر آئی کہ زمانے کی دشنام قومیں کی آنکھیں ابھی سوئی ہوئی نہیں ہے ، ہوس کے پوجاریوں کی مندریاں […]

مذہبی مضامین

صبر اور نماز

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 اے ایمان والو! صبرا ورنماز کے ساتھ مدد طلب کرو،یقینا اللہ تعالیٰ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے(سورہ البقرۃ۔آیت۔153)مومن کا کام ہے کہ اللہ کی مرضی پر راضی رہ کر صبر کرے، حتی کہ میاں بیوی کے درمیان بھی اگر کچھ تلخی پیدا ہو جائے تو بھی اس کا شکوہ کسی […]

مذہبی مضامین

بارک لنا فی رجب وشعبان

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ رجب کا مہینہ آگیا ، شعبان اور پھر نیکیوں کا موسم بہار رمضان المبارک ، تین مہینے مسلسل ، رجب میں معراج ، شعبان میں شب برأت اور رمضان ہر پل ہر لمحہ رحمت پرور دگار، کوئی اندازہ لگا سکتا ہے ا للہ کے جو […]

مذہبی مضامین

سلام کا پیام انسانیت کے نام

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اس دنیا میں جتنی قومیں آباد ہیں ان میں سے ہر ایک کے یہاں آپسی ملاقات کے وقت اور خوشی کا اظہار کرنے کیلئے کوئی نہ کوئی لفظ موجود ہوتا ہے، چاہیے وہ ہندو ہو یا مسلم، سکھ ہو یا عیسائی ، ہر شخص اپنے اپنے مذہب کے مطابق مذہبی کلمات […]