مذہبی مضامین

حسد ایک نفسیاتی مرض

ازقلم: قمر رضانورچك عرف نوچا سیتا مڑھی۔ بہار ومن شر حاسد اذا حسداور حسد کرنے والے کے شر سے بچے جب وہ حسد کرنےحسد کا مطلب کسی دوسرے کی خوش حالی پر جلنا اور آرزو کرنا کہ اس کی نعمت اور خوشحالی دور ہوکر اسے مل جائے ؛و من شر حاسد اذا حسد ( الفلق […]

زبان و ادب

اردو آبادی کے مسائل کے حل کے لیے اردو کارواں صوبائی سطح پر سرگرمِ عمل ہوگا

امیرِ شریعت مولانا ولی رحمانی کی صدارت میں امارتِ شرعیہ میں نو تشکیل شدہ اردو کارواں کے بنیادی عہدے داران کی خصوصی نشست پٹنہ :۱۶؍فروری۔بہار میں اردو زبان و ادب کے مسائل اور اردو آبادی کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے صوبائی سطح پر اردو دانوں کو متحرک ہونا ہوگا۔ اس کے لیے ہر […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

عدل اور انصاف کیا مسلمانوں کے درمیان موجود ہے؟

تحریر: حسیب الحقعالم گنج مین روڈپٹنہ۔9308088077 ایک دن اچانک میرے سب سے چھوٹے بیٹے کا فون آیا،پاپا میرے لئے ایک اچھا سا بیلٹ لیتے آئیے گا،پھر مجھ کو یاد آیا میرے دوسرے بیٹے نے بھی چند دن پہلے ایک بیلٹ لانے کے لئے کہا تھا،لیکن میرے ذہن سے نکل گیا تھا،لیکن چھوٹے بیٹے کے فون […]

مذہبی مضامین

غلط فہمی بعض کی گمراہی کا سبب

تحریر: عبدالرحیم سرسیاوی ، سرسیہ سمستی پور بہار خدا کی بندگی و اطاعت میں رزقِ حلال کی بڑی بنیادی حیثیت ہے کہ تقویٰ و خوفِ خدا کا سب سے اہم پہلو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچنا ہے اور نافرمانی کے کاموں میں رزقِ حرام نہایت شدید اور گھناؤنا ہے۔افسوس کہ لوگ حلال و حرام کمائی کا خیال کرنے میں بہت […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

موقع اور محل کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے قیادت کرنا، اکیسویں صدی کی اہم ضرورت ہے

تحریر: آبیناز جان علیموریشس ۳ فروری ۱۲۰۲ء؁ کو ہونوریس ایجوکیشنل نیٹ ورک بیل ٹیر موریشس میں ایک ماسٹر کلاس کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً پچیس لوگوں نے شرکت کی۔ اَن لرننگ لیب کی منیجنگ ڈائریکٹر محترمہ پریا بومی رگھو نے نہایت منفرد انداز میں سامعین کو اپنی معلومات سے محظوظ کیا۔ ماسٹر کلاس شام […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

نماز کے فوائد و اثرات سائنس کی روشنی میں

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 مکرمی! دینِ اسلام کے بنیادی ارکان میں ﷲ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز ہے اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے صراحتاً ثابت ہے۔ اس کی اہمیت کا […]

مذہبی مضامین

ہم آخری دم تک حفاظت ناموس رسالت کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو تیار ہیں جناب الحاج سعید نوری صاحب!

از: ؞ظفرالدین رضوی 9821439971صدر رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی عزیزان گرامیجیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آئے دن سوشل میڈیا کے ذریعہ دشمنان اسلام کیطرف سےنت نئے طریقے سے بزرگوں کی شان میں گستاخیاں کی جارہی ہیں اورایک ہم ہیں جوچیخ چلا کر خاموش ہوجاتے ہیں اور معاملہ رفع دفع ہوجاتا ہے نتیجہ بھی کچھ نہیں […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

میراث کی تقسیم

تحریر: سمیہ نسیم جمکانیرٹیہلی، ہاوری ڈسٹرکٹ، کرناٹک اسلامی نظام زندگی میں میراث کی تقسیم ایک اہم دینی فریضہ ہے ۔اس سے دولت نہ صرف حقیقی مستحقین تک پہنچتی ہے بلکہ ان خرابیوں کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے جو دولت اور جائیداد کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔اس بات کی اہمیت کا اندازہ اس سے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

عقل کا تقاضا حیا ہے

تحریر:سرتاج عالم راہیکاشیباڑی ٹھاکرگنج ہمارے بعض ناسمجھ بھائیوں کا خیال ہے کہ "ویلنٹائن ڈے” پر عقل مند، پڑھے لکھے اور کھلے ذہن کے لوگ اعتراض نہیں کرتے بلکہ اس کو غلط کہنے والے جاہل، کم عقل اور تنگ نظر ہیں، حالانکہ عقل مندی کا تقاضا ہے کہ انسان باحیا و پاکدامن ہو جبکہ فحاشی و […]

تاریخ کے دریچوں سے

کیرالہ کا تاریخی پس منظر

از قلم: قمر رضانورچک عرف نوچا، سیتا مڑھی بہار ہندوستان کے جنوب میں بحر عرب کے ساحل پر طویل رقبے میں آباد علاقہ کیرلا کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکی ایک جانب عرب ہے جب کہ دوسری سمت کرناٹک اور تامل ناڈو آباد ہے ریاست کیرلا میں کالی کٹ اور ملا پرّم اور […]