اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

رشتوں کی اہمیت

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری آج اس زمانے میں دوست ، دوست کو قتل کر رہا ہے دولت کی خاطر ، بیٹا ماں کو مار رہا ہے اسی جائیداد کی بناء پر ، اس دولت و جائیداد کی بناء پر کیا سے کیا نہیں ہو رہا۔ حالانکہ اے میرے پیارے بھائیو!! اس دنیا میں رشتوں […]

مذہبی مضامین

اسلام و کفر کی جنگ یا دو بادشاہوں کی جنگ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں ہندو مسلم نفرت پھیلانے کے لئے عہد ماضی کے مسلم بادشاہوں اور ہندو راجاؤں کے درمیان لڑی جانے والی جنگوں کو مسخ کر کے پیش کیا جاتا ہے اور لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہ دو مذہبوں کی جنگیں ہیں اور مسلم بادشاہوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

بنگلور میں تشدد اور بد امنِی کا ذمہ دار کون؟

از : عبد القاسم رضوی امجدیخادم مسلک اعلیٰ حضرتنوری دارالعلوم نور الاسلام قلم نوری مہاراشٹر بعض شر پسند عناصر ذہن رکھنے والے آئے دن سوشل میڈیا پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں۔کبھی اسلامی قوانین پر بحث کی جاتی ہے تو کبھی اسلامی شعار کا مذاق بنایا جاتا ہے ۔نہایت ہی رنجیدہ […]

مضامین و مقالات

علماء عوام اور تجارت

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف جس معاشرے میں ہم اور آپ زندگی گزار رہے ہیں ؛ یہ معاشرہ ایسا نہیں تھا بلکہ اس معاشرے کی شکل بگاڑ دی گئی آج اول تو کوئی عالم دین تجارت کے لئے تیار نہیں ہوتا ہے اگر کوئی تجارت کے لئے تیار ہو جاتا ہے تو اس […]

مذہبی مضامین

دنیا پہ اسلام کے احسانات

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ اسلام کے مقابلے میں مذہبی طور پر دنیا میں یہ تین طرح کے مذاہب ہیں:(١) یہود (٢)نصاریٰ (٣)مشرکین۔ حالانکہ اب یہودو نصاریٰ بھی مشرک ہو گئے ہیں۔ کہ اب ان کے عقائد بھی مشرکانہ ہیں۔ جبکہ پہلے یہ لوگ بھی توحید و رسالت پر ایمان لانے والوں کو ہی […]

تنقید و تبصرہ

ڈاکٹر منصور فریدی کی اعلیٰ و ارفع نعت گوئی

از قلم : طفیل احمد مصباحی کولرج نے شاعری کو خدا کے تخلیقی عمل جیسا کام بتایا ہے اور کہا ہے کہ شاعری با معنیٰ حسن کی ایک شہکار تخلیق ہے ، جو بہت با معنیٰ الفاظ میں کی جاتی ہے ۔ اسی طرح کولرج نے عمدہ الفاظ کے ساتھ ارفع و اعلیٰ خیالات کو […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

وقت پر نکاح: اہم ضرورت

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی نکاح جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت مبارکہ ہے وہیں انسانی فطرت کا اہم حصہ بھی ہے بلکہ اس پر فتن دور میں تقریبا ہر بالغ مرد و عورت کے لیے نکاح وجوب کا درجہ رکھتا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ […]

مضامین و مقالات

اکابرین کے اٹھتے جنازے اور ہماری موجودہ ذمہ داریاں

ازقلم: نازش المدنی مرادآبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ باسنی ناگور(راجستھان) مقدور ہوں تو خاک سے پوچھوں کے اے لئیمتونے وہ گنجہائےگرامایہ کیا کئے موجودہ صدی یقیناً قحط الرجال صدی ہے اور موجودہ صدی میں بھی دور حاضر انتہائی افسوس کن ہے کیونکہ اس صدی میں جنتے علمائے اس دنیا سے کوچ کئے ہیں شاید ہی اس سے […]

مذہبی مضامین

قرآن مجید اور عصر حاضر

از قلم: ضیا المصطفی ثقافی، صدر المدرسین جامعہ حنفیہ رضویہ ،پرتاپ گڑھ عصر حاضر کے مسلمانوں کا حال ایسا ہے، جیسا کہ کمینوں کے دسترخوان پر ایک یتیم کا ہوتا ہے۔ صاحبانِ عقل سے مخفی نہیں ہے کہ آج پوری طاغوتی طاقتیں ہمیں سطح ارض سے محو کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا […]

اصلاح معاشرہ

معاشرتی سلوک: آؤ کہ تجدید وفا ہم بھی کریں

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے، بہار کہتے ہیں کہ رشتے خون کے ہی نہیں” احساس "کے بھی ہوتے ہیں ،اگر احساس ہے تو اجنبی بھی اپنے ہوتے ہیں ،ورنہ اپنے بھی اجنبی بن کر رہ جاتے ہیں ۔اسی لئے رشتوں کی بقا کے لئے رابطہ ضروری ہے ،ورنہ بھول جانے سے تو اپنے ہاتھوں […]