مضامین و مقالات

کامیاب تحریر کے پانچ راز

از قلم: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان آپ کی تحریر ہر دل عزیز کیسے بنے ؟ آپ کی تحریر مقبول عام کیسے بنے ؟ اسی کے متعلق پانچ ایسے راز عرض کرتا ہوں جن سے آپ کی تحریر مقبول ہوگی۔ راز نمبر1: تحریر لکھنے کا مقصد اللہ تعالی اور اس کے پیارے حبیب علیہ الصلاة […]

مذہبی مضامین

مسئلۂ لا أدری: ایک تحقیق

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف،ضلع:اوریّا۔ یو پی انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات حضرت آدم علیہ السلام سے لےکر ہمارے نبی محمد رسول اللہﷺ تک تمام انبیا ورسل علیہم السلام انسانوں کی ہدایت ورہنمائی کے لیے مبعوث ہوئے، اللہ نے سب کے آخر میں […]

مذہبی مضامین

علما کی صحبت کے فوائد

از قلم: عبدالرشید امجدی ارشدی، اتردیناج پورسنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال فقیہ ابواللّیث سمر قندی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص عالم کی مجلس (صحبت) میں جائے اس کو سات فائدے حاصل ہوتےہیں اگرچہ اس سے استفادہ نہ کرے:(1) طلبہ میں شمار کیا جاتاہے(2) جب تک اُس مجلس […]

مضامین و مقالات

وہاٹس ایپ کا متبادل

تحریر: یاسر ندیم الواجدی مجھے ذاتی طور پر واٹس ایپ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جس پرائویسی کو لیکر لوگ خوف زدہ ہیں، وہ کب کی ختم ہوچکی ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ آپ پرائیویسی کو پرایا سمجھ لیں۔ یہ لعنت ابھی "تیسری دنیا” تک نہیں پہنچی ہے، لیکن اس […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

صبر کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ ایک عینی مشاھدہ: ایک شخص زمین کے ایک ٹکڑے کا دعویدار تھا۔ اور محلے والوں کا کہنا تھا کہ یہ زمین صرف اس کی نہیں ہے بلکہ پورے گاؤں والوں کی ہے۔ وہ شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ زمین پر قبضہ کرنے کی نیت سے وہاں آکر […]

تعلیم مضامین و مقالات

مضمون نگاری کا طریقہ

از قلم: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان آپ کی لکھی ہوئ کوئ سی بھی لکھی ہوئ تحریر آپ کے مرنے کے بعد باقی رہ سکتی ہے۔ اور یہ تحریر آپ کیلئے بخشش کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہتحریر لکھنے کا طریقہ کیا ہے۔؟؟تحریر لکھنا بندہ کیسے سیکھے .؟؟ […]

تصوف

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ وضاحت مرقوم ہوئی کہ بعض مسلم صوفیوں نے بھی بھکتی مذہب کے اثرات کو قبول کیا اور ہندؤں کے مذہبی تہواروں یعنی ہولی,دیولی وغیرہ میں حصہ لینے لگے اور بعض ہندوانہ رسوم و رواج کو قبول کر کے اسلام اور ہندومت میں ہم آہنگی پیدا کرنے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی مذہبی مضامین

ملفوظات تاج العلماء شیخ الاسلام سیدی محمد ابوالھدی الصیادی الرفاعی الحسینی

(1) دنیا اور آخرت میں سب سے عمدہ اور سب سے شرف والی چیز اللہ تعالی پر ایمان لانا ، اس کی حدود کی پاسداری کرنا اور اس کی شریعت کو مضبوط تھامنا ہے ۔(2) قناعت : نکمے پن کا نام نہیں ہے جیسا کہ بعض جاہل لوگ سمجھتے ہیں ۔ بلکہ اپنی تمام تر […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

بیٹیاں اپنی عظمتوں کو پہچانیں

تحریر:عین الحق امینی قاسمیبانی و ناظم: معہد عائشہ الصدیقہ ، رحمانی نگر ،بیگوسرائے ا سلام کا نظریہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ اکرام واحترام کارہا ہے، اسی لیے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسلام مذہب نے عورتوں کے حقوق کاخیال کیا اور اُسے اس کی مناسبت اور مفاد کے پیش نظر اختیار ات عطاکئے […]

مذہبی مضامین

بغیر صحیح شرعی ثبوت کے کسی مسلمان پر الزام لگانا

تحریر: محمد شاھد بركاتى جو شخص کسی مسلمان کی نیک نامی کو نقصان پہنچانے کی غرض اور حقارت کی نیت سے عوام میں اس کی توہین اور برائی کرتا ہے ایسا شخص قرآن وحدیث کی روشنی میں کم از کم تین گناہوں کا مرتکب ہے۔ جو الزام وہ اس مسلمان پر لگا رہا ہے اگر […]