بڑا بھائی
مضامین و مقالات
مختلف النوع موضوعات پر مشتمل مضامین و مقالات
ایمرجنسی اورملک کے موجودہ حالات
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1971 کے لوک سبھا الیکشن میں اندراگاندھی (1917 -1984)نے”غریبی ہٹاؤ“کا نعرہ دیا اور کانگریس نے352: سیٹ حاصل کی اورحکومت سازی کی۔سال 1971 ہی میں ہندوپاک جنگ شروع ہوگئی۔ اسی درمیان بنگلہ دیش، پاکستان سے الگ ہوکرایک نیا ملک بن گیا۔ اندراگاندھی نے بنگلہ دیش کے قیام اورپاکستان کی تقسیم میں […]
مول نواسی اقوام کے مشہور قائدین
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ماضی قریب میں بھارت کی مول نواسی اقوام میں متعدد سماجی وسیاسی مصلحین نے جنم لیا،جنہوں نے برہمنی نظام کے ذات پات سسٹم اور منوسمرتی کے اصول وقوانین کی سخت مخالفت کی۔جیوتی باپھولے،سوامی پیریار اور ڈاکٹربھیم راؤامبیڈکرکے نام بہت مشہور ہیں۔ بھارت میں آرین اقوام وسط ایشیا سے آئی ہے۔اگر […]
مسلم،ہندو متحدہ محاذ: سال1857
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ پہلی جنگ آزادی: 1857 کوئی اتفاقی حادثہ نہ تھا،بلکہ آزادی وطن کی ایک منظم کوشش تھی،جو بعض غداروں کے سبب ناکام ہوگئی۔ اس میں مسلم و ہندو رہنما، بادشاہ دہلی، نواب و حکام، بہت سے راجا ومہاراجا شریک تھے۔ فوجیوں کوبھی خبرکردی گئی تھی۔ مؤرخ تاراچند نے لکھا:”میسورکے جڈیشیل کمشنرمسٹر […]