سیاست و حالات حاضرہ نظم

جلتے ہوئے آشیانے

تریپورہ کے حالات از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر، نگرہ جھانسی یوپی موجودہ حکومت بی جے پی جب سے اقتدار میں آئی ہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی یہ کوئی نئی بات نہیں، آئے دن کہیں نہ کہیں سے ہندوتوا کے شر پسند عناصر کے ذریعے اہل اسلام پر […]

مذہبی مضامین

سازشیں اور قومی تقاضے

دشمنانِ اسلام کی سازشوں سے بیدار رہ کر مشرکین کے رسم و رواج سے احتیاط میں عافیت تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ’’عزیزانِ وطن! پاک مذہب اسلام جس کی ساری تعلیمات کا جوہر توحید و خدا پرستی ہے اُس کا دشمن تم صرف انگریزوں کو کیوں قرار دیتے ہو؛ ہر وہ مذہبِ باطل […]

مذہبی مضامین

ملت ساز جلسوں کو کس نے آفت انگیز بنایا؟

تحریر: مشتاق نوری۴؍نومبر ۲۰۲۱ء آج کل جلسے جلوس کی محفل گرم کرنے کے لیے پیر حضرات اپنی ٹولی و ڈولی لے کر، نعت خواں حضرات تان سین والے ساز باز لے کر، مقررین خطابی گھنگرج کے شمع خراش طنبورے لے کر نکل پڑے ہیں۔ان لوگوں کی کمائی کا سیزن اوپن ہوچکا ہے۔لاک ڈاون کے بعد […]

مذہبی مضامین

جامع مسجد دہلی: شاہی امام اور انتظامیہ کی لاپرواہی

تحریر: صابر رضا محب القادری نعیمی، کشن گنج مساجد شعار اسلام میں سے ہیں قرآن حکیم میں ہے وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآىٕرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ “اور جو اللہ کے نشانوں کی تعظیم کرے تو یہ دلوں کی پرہیزگاری سے ہےشعائرﷲ کی تعظیم وتکریم اور اس کے حرمت و تقدس کا خیال رکھنا مسلمانوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

قیادت کے اُصول!!!

از:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک9986437327 کہا جاتا ہے کہ ایک دفعہ ایک نکاح خوانی کے دوران قاضی صاحب نے اعلان کیا کہ میں نکاح شروع کرنے جارہا ہوں اگر کسی کو دولہے سے یا نکاح سے اعتراض ہے تو فوراً بتائیں، مجلس میں سناٹا چھایا ہواتھا اتنے میں سے ایک عورت بچے کو اٹھائے ہوئے نکاح خوانی کے کمرے […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

غلطی کرنے والے کو سزا دینے کے طریقے سیرت نبوی کی روشنی میں

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پور 9386379632 انسانوں سے غلطی ہونا فطری بات ہے ’’الانسان مرکب من الخطاء والنسیان‘‘ انسان غلطیوں اور خطاؤں کا مرکب ہے۔غلطی ہونا،بھول جانایہ حقیقت ہے سب کے ساتھ یہ قدرتی امر لگا ہوا ہے،کسی کے ساتھ کم تو کسی کے ساتھ زیادہ،مذہب اسلام نے جس طرح ہر خرابی […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیجریوال کا مسلمانوں کو لالی پاپ

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی بہت مشہور محاورہ ہے "نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی” آج کل ایسا ہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے، پنجاب کی سیاسی اٹھا پٹک اور گووا، اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کو دیکھتے ہوئے دہلی […]

مذہبی مضامین

فرضی اور نقلی علماء، ائمہ، مبلغین، دعاة کی تیاری!

” عربی سے ترجمہ " جامعة تل أبيب الإسلامية ,الجامعةالإسلاميةالعبرية” یعنی"عبرانی اسلامی یونیورسٹی ,تل ابیب اسلامی یونیورسٹی ” اسرائیل کے شہر ” تل ابیب” میں واقع ہے یہ اسلام میں تحریف اور مسلمانوں کے درمیان انتشار پیدا کرنے کے لیے یہودی مبلغین کا اسلامی نام رکھ کر تمام مسلم ممالک میں بھیجنے کا کام کر […]