افسانہ

افسانہ: ڈاڑھی (پانچویں اور آخری قسط)

افسانہ نگار : شیخ اعظمی ان پانچ ، چھے مہینوں میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا تھا، اپنے ہی گھر میں گھٹ گھٹ کر زندگی گزر رہی تھی ، اوپر سے اس خوشحالی کی اداکاری سے تو بالکل تنگ آ گیا تھا، صبر کا پیمانہ ٹوٹ چکا تھا ، ہمت جواب دے چکی تھی، […]

افسانہ

افسانہ: ڈاڑھی (چوتھی قسط)

افسانہ نگار : شیخ اعظمی بدیس میں یہ دو ہفتے دو سال کے برابر لگے ، سیمینار میں چاہ کر بھی پوری توجہ نہ دے سکا ، روزانہ رات کو اس کا فون آ جاتا ، علیک سلیک کے بعد وہی رسمی گفتگو ہوتی حال احوال پوچھے جاتے اور اگلے دن رابطے کے وعدے پر […]

افسانہ

افسانہ: ڈاڑھی (تیسری قسط)

افسانہ نگار: شیخ اعظمی۔ وقت کی ایک عادت بہت اچھی ہے اچھا ہو یا برا بلا کسی توقف کے اپنی رفتار کے ساتھ گزر جاتا ہے، میرے ایک امتحان کا وقت بھی گزر چکا تھا، ندا بالکل ٹھیک ہوکر اپنے پیروں پر کھڑی ہوچکی تھی ؛ لیکن وقت کا دوسرا امتحان آنکھیں دکھائے میرے سامنے […]

افسانہ

آواز !!….

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر کافی دنوں بعد راشد اور تسلیم گھر سے باہر آئے تھے۔ وہ درخت کے ورنڈے پر خاموش بیٹھے اپنے اپنے موبائل میں گُم تھے۔ غالباً وہ موبائل پر گیم کھیل رہے ہوںگے۔ راشد نے تسلیم سے کہا، ” کیا تم نے کوئی آواز سنی؟ مجھے ہیلو ۔۔۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔۔ کی […]

افسانہ

افسانہ: زندگی کے رنگ

افسانہ نگار: ارشاد انصاریسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ انڈیا آسمان پر کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔موسم کے آثار بتا رہے تھے کہ آج جو بارش ہوگی تو جلدی رکنے والی نہیں ۔مجھے ابھی بوریولی سے چرچ گیٹ ٹرین پکڑنی تھی اور ابھی بس سے بوریولی جانا تھا۔اسی بات کی ٹینشن میں چھوٹا بیٹا جو پیروں […]

افسانہ گوشہ خواتین

افسانہ: مانوس اجنبی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی وہ تقریبا آٹھ سالوں سے ہمارا پڑوسی تھا۔شاید روزگار کے لئے یہاں اکیلا رہتا تھا۔ہمیشہ چپ چاپ اور خاموش رہتا تھا۔پتہ نہیں کون سا راز پوشیدہ تھا اس کی خاموشی میں۔اتنے عرصے میں کبھی بھی اسے کسی سے بات کرتے نہیں دیکھا تھا۔بس صبح آٹھ بجے گلے میں بیگ ٹانگ […]