مفتی محمد عبدالغفار ثاقب صاحب قبلہ کو سرلاہی کا قاضی بنایا گیا، علماے سرلاہی نے پیش کی مبارک باد
مدح خوان نبی عاشق ہر ولی….. قاضی دین متیں ثاقب القادری مورخہ ١۵ ذی الحجہ ١۴۴٢ ھ مطابق ٢۶ جولائی ٢۰٢١عیسوی بروز پیر کومدرسہ نوریہ فیضان رضا برھپوری گاؤں پالیکا وارڈنمبر ١ کے وسیع صحن میں ناگفتہ بہ مسلم معاشرہ اور قاضی کی ضرورت و اہمیت کے پیش نظر علمائے سرلاہی کی ایک اہم نشست … Read more