نئی دہلی: 29 دسمبر/ ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔): دہلی پولیس نے موتی نگر کے علاقے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کے خلاف موتی نگر پولیس اسٹیشن میں اسلحہ ایکٹ کے تحت ایف۔آئی۔آر۔ درج کی گئی ہے۔ملزمان کی شناخت گورو عرف روہت اور سچن سانگوان کے نام سے […]
متفرقات
انڈیا نے دیا نئے سال اور نئی دہائی کا خوب صورت تحفہ، آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دی کراری شکست
ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبربھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔


