کوشامبی: کھیت میں جانور جانے پر دو گروپوں میں جھڑپ،ایک کی موت،6زخمی

کوشامبی: ہماری آواز/ 28دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل علاقے میں آج کھیت میں مویشی چلے جانے کے ضمن میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پر تشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عثمان پور وگہرا گاؤں میں 55سالہ … Read more

مودی نے بغیر ڈرائیور کی میٹرو ٹرین کا کیاافتتاح،دہلی میٹرو کارپوریشن دنیا کے سات فی صد میٹرو نیٹ ورک میں شامل

نئی دہلی: ہماری آواز۔ 28دسمبر(پریس ریلیز)وزیراعظم نریندرمودی نےپیر کےروز دہلی میٹروکی میجنٹا لائن (جنک پوری پشچم بوٹینیکل گارڈن )پر ملک کی پہلی بغیر ڈرائیور کی میٹروٹرین کاویڈیوکانفرنسنگ کےذریعہ افتتاح کبا مسٹر مودی نے اس کےساتھ ہی ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر نیشنل کامن موبیلٹی کارڈ خدمات کا بھی آغازکیا دہلی میٹروکی میجنٹا لائن پر بغیر ڈرائیور … Read more

مودی،شاہ نے جیٹلی کے68ویں یوم پیدائش پر ٹویٹ کر پیش کی خراج عقیدت

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28دسمبر(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے سابق وزیرخزانہ ارون جیٹلی کو پیر کےروز انکے 68ویں یوم پیدائش پر یادکرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے ملک کی ترقی کے لیے مسلسل کام کیا اور اہم کردار اداکیا مسٹر مودی نے آنجہانی رہنما مسٹر جیٹلی کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے … Read more

عوام کو مودی جی کی قیادت پر اعتماد ہے: بی۔جے۔پی۔

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو کہا کہ ہندوستان کے عوام کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت پر اعتماد ہے ، لہذا پارٹی کو پچھلے چند مہینوں میں ہونے والے تمام انتخابات میں غیرمعمولی کامیابی ملی ہے بی جے پی کی سینئر رہنما … Read more

کانگریس کے136ویں یوم تاسیس کے موقع پر سونیا، راہل اور پرینکا گاندھی نے کارکنان کو پیش کی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس پر پیر کے روز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا محترمہ سونیا … Read more

آئی۔سی۔سی۔ نے دھونی کو دیا دہائی کا سب سے بڑا اعزاز

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 28 دسمبر// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے رواں سال 15 اگست کو انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے کا اعلان کیا تھا۔ دھونی جو دنیا کے عظیم کپتانوں میں سے ایک ہیں، نے ایک دہائی تک کرکٹ کی دنیا پر حکمرانی کی۔ بین الاقوامی کرکٹ … Read more

آسام حکومت بند کرے گی مدارس: وزیر تعلیم

گوہاٹی/ آسام: 28 دسمبر (اے۔این۔آئی۔) آسام کے وزیر ہیمنت وسوا شرما نے پیر کے روز کہا کہ آسام حکومت کی جانب سے مدرسہ چلانے کے عمل کو ختم کرنے کے لئے مدرسہ کی صوبائیت منسوخ کرنے کا ایک بل آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔آسام کے وزیر تعلیم ہیمنت نے کہا … Read more

بھیونڈی کے مفتی شہر مولانا مبشر رضا ازہرؔ مصباحی کی اہلیہ کا انتقال

بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔

شمال-مشرق میں بی۔جے۔پی۔ حکومت بننے پر باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے: امت شاہ

امپھال: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ شمال-مشرق میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بننے کے بعد زیادہ تر باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے اور اب جو کچھ بچے ہوئے ہیں وہ بھی جلد مین اسٹریم میں شامل ہو جائیں گے مسٹر … Read more

من کی بات‘ میں کسانوں کے مسائل پر مودی کی خموشی حیران کُن: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ریڈیو پر نشر اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں ایک ماہ سے تحریک چلانے والے کسانوں کی بابت کچھ نہیں کہا اور ان کی یہ خموشی حیران کُن ہے پنجاب کانگریس کے رہنما اور پارٹی کے رکن … Read more