گیسٹ کالم

غزل

غزل: بے کیف زندگی کا سفر کون دے گیا

ازقلم: مختار تلہری ثقلینی دل سوگوار ، دیدۂ تر ،  کون دے گیابے کیف  زندگی  کا سفر کون دے گیا شیشہ گری میں نام  تمھارا  بہت سناپتھر  تراشنے  کا  ہنر  کون  دے گیا خوابوں پہ اعتماد کئےجا رہا ہوں میںکمبخت  یہ  فریبِ  نظر  کون دے گیا دل جاگنے کی ضد پہ رہا رات بھر مگرآنکھوں […]

شعر و شاعری گوشہ خواتین

یوم خواتین پر کچھ اشعار

ازقلم: سرفراز بزمی ہے موت زمانے کے لئے مرگ امومتاس راز سے واقف نہیں افرنگ کا صیاد آزادئ نسواں ہے کہ محرومئ نسواںعورت ہو اگر لذت تخلیق سے آزاد کیوں بھول گیا خلد نکالا ہوا آدم” آزادئ افکار ہے ابلیس کی ایجاد” آزادی نسواں گھر میں شوہر تو نرا بیدرد لگتا ہے اسےمرد باہر کا […]

علما و مشائخ

حضور شیخ طریقت اورخانوادۂ برکات! روابط وتعلقات

تحریر: محمد اسلم رضا قادری اشفاقیرکن سنی تبلیغی جماعت باسنی ناگورشریف اکابر علماء ومشائخ کے افکارو نظریات،تعلیمات وپیغامات،کی اہمیت وافادیت وضرورت ہردور میں مسلم رہی ہے جو نسل نوکے لئے یقیناً باعثِ فخر وسعادت اورقابل تقلید وکرامت ہوتے ہیں۔عصرحاضرکےاختلاف زدہ ماحول میں ملت اسلامیہ کوایسے افکارو خیالات کی اشد ضرورت ہے جو دینی وملی ومذہبی […]

غزل

غزل: نقش باقی ہیں ابھی تک وقت کے رخسار پر

خیال آرائی:مختار تلہری ثقلینی پھر ستم توڑا ستمگر نے کسی لاچار پردِکھ رہے ہیں خون کے دھبے بہت اخبار پر رہزنی کا اب گلہ کرنے سے بھی کیا فائدہکیوں بھروسہ کر کے نکلے قافلہ سالار پر مٹ گئے آثارِ الفت اک زمانہ ہو گیانقش باقی ہیں ابھی تک وقت کے رخسار پر توڑ ڈالیں گے […]

گوشہ خواتین

خواتین کی حیثیت آج اور کل

ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر نئی دہلی 110025 لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اسمیں یہ کہاں سوچتے ہیں شیکسپیئر نے خواتین کے بارے میں کہا تھا کہ “اے عورت تو مجسمِ جلوہ گری ہے۔ اور دنیا پر بغیر فوج کے حکومت کرنا تیرا ہی کام ہے۔دیکھا جائے تو ایثار و […]

نظم

لذت عیش میں عقبی کی سزا بھول گیا

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، ضلع بانکے حسن دنیا میں شریعت کی ادا بھول گیاشاخ تھا جس کی اسی سے تو وفا بھول گیامست دولت میں ہے عقبی کو بھول بیٹھا ہےعشق دولت سے کیا ذکر خدا بھول […]

غزل

غزل: کیا ہوئیں باشا

اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی تمھارے سر کی تُرکی ٹوپیاں وہ کیا ہوئیں باشابڑے رُومال، اُجلی لُنگیاں وہ کیا ہوئیں باشاچبوترے جو کبھی پہچان تھے اچھے مکانوں کےبڑے لوگوں کی اُجلی داڑھیاں وہ کیا ہوئیں باشاوہ اُجلی چادریں اور کالے بُرقعے سیدھے سادے سےاور اُن میں سمٹی سمٹی بیبیاں وہ کیا ہوئیں باشابڑوں سے بات […]

غزل

بے وقوف کا کارنامہ

قسمت سکندرپوری یو پی انڈیا لاش کو لاس کر دیا اس نےستیا ناس کر دیا اس نے پاس کو فیل جب نہ کر پایافیل کو پاس کر دیا اس نے رام کو چھوڑ, لکشمن کے نامغم کا بنواس کر دیا اس نے جھوٹ سچ میں ملا کے ملیامیٹسارا اتیہاس کر دیا اس نے ایک ہی […]

ائمہ کرام

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کا مختصر تعارف

ازقلم: محمد یونس رضوی مصباحی (کولکاتا)رکن صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ نام ونسب:آپ کا نام نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان کوفی تیمی ہے۔ ((اخبار ابی حنیفہ واصحابہ،ص:١٦)) ولادت:آپ کی ولادت کے تعلق سے تین روایتیں ملتی ہیں:٦١ھ،٧٠ھ اور ٨٠ھ ۔لیکن اکثر مؤرخین کا قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت ٨٠ھ میں […]

مذہبی مضامین

کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں

تحریر : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا مکرمی! موجودہ وقت میں مسلمانوں کی حالت ہندوستان میں ایسی ہے کہ انگریزوں کے دور حکومت میں بھی ایسی نہیں تھی طرفہ تماشا یہ کہ ہندوستان کی موجودہ حکومت خصوصاً مسلمانوں کے لئے ویسے ہی جیسے ہٹلر کی حکومت کبھی یہودیوں کے لئے ہوا […]