گیسٹ کالم

ائمہ کرام

حاکم کے ساتھ محتاط طرزِ عمل

امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: یَاْ یَعْقُوْبُ! وَقِّرِالسلطانَ وَعَظِّمْ مَنْزِلَتَہٗ وَاِیَّاکَ وَالکِذْبَ بین یدیہ والدخولَ علیہ فی کلِ وقتٍ مالم یَدْعُکَ لِحاجۃٍ عِلمیۃٍ۔ (ترجمہ) ’’یعقوب! بادشاہ کی قدر ومنزلت کیا کرنا، اس کے سامنے جھوٹ بولنے سے پرہیز کرنا اور علمی ضرورت کے بغیر ہر وقت اور ہر حال میں اس […]

منقبت

شانِ امام اعظم علیہ الرحمۃ

دلیل المجتہدین ، فخر المحدثین ، حامل بشارتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، سید الفقہاء و العلماء ، جامع المحاسن والفضائل ، افتخار ملتِ اسلامیہ ، امام الائمہ ، سراج الأمہ ، کاشف الغُمّہ ، حضرت سیدنا نعمان ابن ثابت ، امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی مدحت نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی […]

علما و مشائخ

امام الائمہ امام المجاھدین جلیل القدر تابعی فقہ حنفی کے بانی حضرت سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی سوانح (قسط اول)

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا شافعی مالک احمد امام حنیفچار باغ امامت پہ لاکھوں سلام اللہ تعالیٰ نے حدیث اورحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت اور حفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان عظیم […]

غزل

غزل: مری نظر میں بس گیا ہے جب سے گل بدن ترا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر:ہفت روزہ “صداے بسمل” بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی بڑی ہی بیقراری سے اے غیرتِ چمن تراآ انتظار کرتے ہیں سب اہلِ انجمن ترا یہ لفظ لفظ گل فشاں سا لہجہء سخن ترادوانہ کر گیا مجھے اے میرے یار فن ترا تری ہر ایک مرضی پر تو سر کئے ہوئے ہوں […]

تنقید و تبصرہ

رسالہ “سہ ماہی جام میر”: تبصرہ

ازقلم: انصار احمد مصباحی9860664476/ aarmisbahi@gmail.com رسالہ “سہ ماہی جام میر” بلگرام شریف (جنوری تا مارچ 2022ء) شائع کردہ: دارالعلوم واحدیہ طیبیہ ، بلگرام شریف ، ہردوئی ، یو پی۔ ایڈیٹر: مولانا محمد قمر انجم قادری فیضی صاحب ایڈیٹر کا رابطہ نمبر: 6393021704 درسی کتابوں کے بعد سب سے مفید اور دل چسپ کچھ ہے تو […]

غزل

غزل: یہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا

نتیجہ فکر: فیضان علی فیضان میں نے کل رات جس کو دیکھا تھایہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا میں ہی پہچان اسے نہیں پایاوہ میرے سامنے سے گزرا تھا جس پہ میری نگاہ ٹھہری تھیساری محفل میں وہ اکیلا تھا اس کو پروا نہ تھی کسی کی مگرمیرے سینے میں خوف دنیا تھا […]

علما و مشائخ

مولانا اسید الحق قادری؛ مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے

از قلم: احمد رضا عطاری مدنیجامعۃ المدینہ گلزار حبیب سبزہ زار لاہور رسمی طالب علمی کے دنوں میں ہندوستان کے جو خوش قلم محقق ہمارے دل و دماغ پر چھائے ہوئے تھے وہ مولانا اسید الحق قادری بدایونی تھے۔ ان کی تحریریں ہر وقت دامنِ دل کو اپنی طرف کھینچتی رہتی تھیں اور ہم رسالوں […]

حمد

ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہکہ تو ہی سب کا ہے پروردگار یا اللہ ترے ہی نام کی پڑھتی ہیں تتلیاں تسبیحہے تجھ سے باغ جہاں عطر بار یا اللہ ہیں تیرے ذکر میں رطب اللسان آٹھوں پہرتمام دشت و چمن کوہسار […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہار کر بھی جیت ہماری ہوگی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت کے ہندی علاقوں میں مشہور مقولہ ہے۔ “مرنے سے پہلے بھوت نہ بنو” قوم ہنود کا عقیدہ ہے کہ بعض لوگ مر کر بھوت بن جاتے ہیں,لہذا مذکورہ مقولہ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ کسی کام کو شروع کرنے سے پہلے ہی نا امید مت بن جاؤ۔ہم لوگوں […]

نعت رسول

نعت رسول: خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیںہم روضۂ سرکار پہ جانے میں لگے ہیں اعدائے نبی آگ لگانے میں لگے ہیںہم ناد علی پڑھ کے بجھانے میں لگے ہیں سرکار کی قدموں کی فیوضات کی خاطرجبریل امیں پر کو بچھانے میں لگے ہیں محشر […]