گیسٹ کالم

سیاست و حالات حاضرہ

ملک کی موجودہ صورتحال اور ہمارا طرز عمل

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی 15 اگست 1947 کو وطن عزیز ہندوستان بے شمار قربانیوں کے بعد انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، اس وقت ہندوستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے موجود تھے ،لہذا وطن کو ضرورت تھی ایک ایسے قانون کی جو ہر مذہب کے ماننے والوں کو مذہبی معاملات میں […]

علما و مشائخ

علامہ سلیمان اشرف بہاری کی علمی جامعیت

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) عرب قوم کی لسانی وسعت اور کثرتِ الفاظ کے ضمن میں ان کے تخیل کی رفعت کا نقشہ کھینچنے کے بعد، اس عظیم قوم کے تمدن کے حوالے سے علامہ سلیمان اشرف بہاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں :“یہاں تو صرف عربی دماغ کے تمدن و تہذیب کی ایک […]

تعلیم مراسلہ

طلبا کے نام!!!

شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی رحمة اللہ علیہ لکھتے ہیں:” غالبا حضرات مدرسین(اساتذہ) کی بد قسمتی اس دور کے ساتھ خاص نہیں. یہ بھی اسلاف کا ورثہ ہے کہ تلامذہ اپنے اساتذہ کو فراغت کے بعد بھول جاتے ہیں اور کوئی ربط نہیں رکھتے. ان کا جو بھی نیازمندانہ تعلق ہوتا ہے وہ […]

علما و مشائخ

پاکستان کے متاخرین اکابر شوافع علما

از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی (الہند) موجودہ دور میں پاکستان میں شوافع حضرات زیادہ تر کراچی (سندھ) میں آباد ہیں۔ ان کی کالونیوں اور محلوں کے ناموں سے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ ہندوستان کی شافعی آبادی والے علاقوں مثلا کوکن اور بمبئی (مہاراشٹر)، ملبار (کیرالا) اور بھٹکل (کرناٹک) وغیرہ سے جا کر […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو! آپ اپنے دام میں صَیَّاد آگیا

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل9279996221 چڑی مار ،شکار کرنے والا بھی کبھی خودا پنے بچھائے جال میں پھنس جا تا ہے۔(بابری مسجد کی جگہ مندر کو سونپنے والا فیصلہ سناکر جسٹس رنجن گوگوئی نے شراب پی کر منائی تھی پارٹی،ساتھی ججوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں دی تھی دعوت) حکومتوں کے نظام […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

اسلام اور حقوق نسواں

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) [جھارکھنڈ]متعلم: مرکز اہل سنت جامعہ رضویہ منظر اسلام (بریلی شریف) {یوپی} اسلام نے تو عورت کا مقام بلند کرنے کے لئے ماں کے قدموں تلے جنت ہی رکھ دی۔۔۔۔ ویسے تو محسنِ انسانیت، نبی محترمﷺ کے احسانات پوری نوعِ انسانی ہی پر ہیں ، لیکن صنفِ نازک کو انہوں نے خاص […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ملک، دو تحریکیں، دو نتائج

ازقلم: انصار احمدمصباحیaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 موجودہ سرکار کے دور اقتدار میں ، دو زور دار تحریکیں چلیں اور اس کے دور رس اثرات مرتب ہوئے۔ آغاز اور درمیان دونوں کا یکساں تھا؛ لیکن دونوں تحریکوں کے انجام میں کافی فرق نظر آیا: ایک تحریک اپنے مقصد اور ہدف کے حصول میں حرف بحرف کامیاب ثابت […]

نعت رسول

نعت رسول: چہرے سے ان کے نور جھلکتا ہے آج بھی

ازقلم: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ چہرے سے ان کے نور جھلکتا ہے آج بھیپاۓ نبی میں عرش معلی ہے آج بھی دونوں جہاں کی آنکھ کا تارا ہے آج بھیطیبہ کے چاند کا جو دوانہ ہے آج بھی دل کا مریض ہو نہیں سکتا ہوں میں کبھیدل پر مرے حضور کا قبضہ ہے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

معاشرے میں اخلاقی قدروں کا زوال اور اس کا حل

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر۔ البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 معاشرہ افراد کے مجموعے کا نام ہے، جہاں مختلف رنگ و نسل اور مذہب و ملت کے ماننے والے ایک ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں،کسی بھی معاشرے کی ترقی اور پستی کا انحصار اس میں رہنے والے افراد کی […]