گیسٹ کالم

سیاست و حالات حاضرہ

لہو لہان سنبھل

اپنے دامن میں صدیوں کی تاریخ سمیٹے سنبھل شہر کی گلیاں لہو لہان ہیں۔چاروں طرف پولیس کا پہرہ، راستوں کی بیری کیڈنگ اور آسمانوں پر لہراتے ڈرون کیمرے سنبھل کی کہانی صاف بیان کرتے ہیں۔یہ سب چوبیس نومبر 2024 کی صبح اس فساد کی وجہ سے ہوا جو پہلی نظر میں اچانک ہوا حادثہ لگتا […]

تعارف

مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا تنظیم؛ ایک جائزہ

آج مسلم طبقہ اپنے مذہبی سماجی معاشی اور دستوری حقوق کا تحفظ بھی نہیں کر پا رہا ہے کچھ متعصب ذہنوں اور جماعتوں نے حالات کو تشویش ناک بنا دیا ہے۔ اس کے باوجود بھی مسلکی نظریاتی اور ذات پات کے مسائل برابر سر اٹھائے ہوئے ہیں ایک کے بعد کئی بورڈوں کا قیام اس […]

انٹرویو سیاست و حالات حاضرہ

انٹرویو کی میز پر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے۔آئی۔ایم۔آئی۔ایم۔) کے بہار ریاستی صدر و رکن اسمبلی جناب اخترالایمان صاحب

گزشتہ دنوں مہاراشٹر کی اسمبلی چناو میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدواروں کا چناو پرچار کے لئے بہار اسمبلی میں مجلس کے واحد رکن اسمبلی اختر الایمان مہاراشٹر آئے ہوئے تھے ۔میری ملاقات اختر الایمان سے میرا روڈ میں اُنکے رشتے کے بھائی کے گھر پر ہوئی۔اختر الایمان سے پہلی ملاقات تھی اس […]

اصلاح معاشرہ

خیال خاطر

سوشل میڈیا، جس طرح اوپن پلیٹ فارم ہے، ویسے ہی آپ کی شخصیت کا مظہر بھی ہے۔اوپن پلیٹ فارم سے مراد، یہاں کی ہر چیز جیسے آپ کے حق میں جا سکتی ہے، ویسے ہی کسی وقت آپ کے خلاف مضبوط حجت بھی بن سکتی ہے اور اس بابت یہ غلط فہمی بھی نکال دینی […]

متفرقات

سنبھل کی تاریخی شاہی جامع مسجد اور بگڑتے حالات

چند روز قبل سنبھل ضلع عدالت میں ایک عرضی دائر کی جاتی ہے جس میں سنبھل شاہی جامع مسجد کو لے کر مندر ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے ، جسے ضلع عدالت فوری سنوائی کے لیے قبول کرتی ہے۔اور آناً فاناً میں یک طرفہ سنوائی کے بعد عرضی داخل کرنے والے وکیل وشنو جین […]

علما و مشائخ

علامہ خادم حسین رضوی؛ عشقِ محمدی اور امتِ مسلمہ کے لیے بہترین نمونہ

خادم حسین رضوی کی شخصیتخادم حسین رضوی کی شخصیت ایک صاف ستھری، پُر عزم اور مضبوط رہنما کی تھی۔ وہ عوام کے درمیان ایک سادہ اور مخلص شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کی زبان میں جو سادگی تھی، وہ لوگوں کے دلوں کو چھو جاتی تھی۔ ان کی تقاریر میں جو جوش […]

متفرقات

نعت خواں اور شعراء نے نعت خوانی کو پیشہ و تجارت بنا لیا ہے جو شرعاً ناجائز و حرام ہے

"اعلیٰ حضرت امام عشق ومحبت مجدد دین و ملت_”امام احمدرضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان فتاویٰ رضویہ شریف میں تحریر فرماتے ہیں ،،،"نعت خوانی کو پیشہ بنانا حرام و ناجائز ہے -حمد ونعت اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول معظم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے تقرب اور اظہار محبت کا ذریعہ ہے -طاعات […]

انتقال و تعزیت

لعلِ خاندان برکات تھے سید برکات

17 جمادی الاولیٰ 1446ھ مطابق 20 نومبر 2024ء بروز بدھ خانوادہ برکات مارہرہ مطہرہ کے جواں سال چشم و چراغ، سید افضل میاں صاحب کے صاحبزادے سید برکات حیدر میاں قادری مارہروی داغ مفارقت دے گئے، إنا للہ وانا الیہ رٰجعون۔ 20؍نومبر کی صبح بڑی اندوہناک تھی، فجر سے پہلے ہی حضرت سید امان میاں […]

اصلاح معاشرہ سماجی مضامین صحت و طب

منشیات کا استعمال اور نوجوان نسل: ایک المیہ

نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا وہ ستون ہے جو اس کی ترقی اور استحکام کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ لیکن اگر یہ ستون خود تباہی کی طرف مائل ہو جائے تو معاشرہ اپنی بنیاد کھو دیتا ہے۔ آج کا سب سے بڑا المیہ منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال ہے، جو نوجوانوں کو اپنی لپیٹ […]

Wallail Khan @HamariAawaz
افسانہ

لال قلعہ کی دیواریں

دہلی کی شام ہمیشہ اپنی رنگینیوں اور رونقوں کے لیے مشہور رہی ہے، مگر لال قلعہ کی دیواروں کے پیچھے چھپی کہانیاں آج بھی وہ راز ہیں جو صدیوں سے وقت کے پہلو میں چپ چاپ دبے بیٹھے ہیں۔ ان دیواروں میں تاریخ کی گونجتی صدائیں، محبت کی خاموش پکار اور جنگوں کے آثار چھپے […]