گیسٹ کالم

مذہبی مضامین

تریپورہ مسلمانوں کی مدد کرنا لازم ہے

جس طرح سے بھی ہو سکے دامے ، درہمے ، سخنے ، تریپورہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا اس وقت ہم سب پر لازم ہے ازقلم:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 بی۔بی۔سی۔ نیوز نے تریپورہ کے مسلمانوں پر کھلے عام ہونے والے مظالم کو فلماکر جس انداز سے بتایا ہےکسی بھی پتھر دل […]

اولیا و صوفیا

حضرت میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ طریقت کے اعلیٰ مقام پر فائز تھے

از قلم: خلیفہ طاہر ملت مولانا عارف القادری واحدیبانی و ناظم اعلیٰ مرکز منہاج الصالحات ستارگنج اودھم سنگھ نگر اتراکھنڈ ہندوستان کے معروف صوفی بزرگ مجدد زماں حضرت سید میر عبدالواحد بلگرامی کا میدان طریقت میں کیا مقام و رتبہ ہے دنیا جانتی ہے آپ نے میدان تصوف میں سبع سنابل شریف تصنیف فرماکر پوری […]

نبی کریمﷺ

محمد ﷺہے متاعِ عالمِ ایجاد سے پیارا: تحفظ ناموس رسالتﷺ اور مملکتوں کا منفی کردار

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں مسلم قوت و شوکت کا راز مخالفین اسلام کے اعلیٰ دماغوں نے کئی صدی قبل جان لیا تھا؛ کہ مسلمانوں کی کامیابی و سربلندی کا واحد سبب رسول اللہ ﷺ سے محبت و عشق ہے، جب تک یہ روحِ محبت زندہ رہے گی نہ مسلمانوں کو تباہ کیا جا […]

شعیب رضا

حضور اشرف ملت کا کولہوئی بازار و اطراف کا دورہ

کولہوئی بازار: یکم نومبر ، ہماری آواز معروف شیخ طریقت حضرت علامہ ومولاناسید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی کی جامعہ کا ملیہ مفتاح العلوم کولھوئی بازار مہراج گنج آمد کی خبر شوشل میڈیا کے ذریعے پھیلتے ہی لوگوں میں آپ کی زیارت اور ملاقات کا اشتیاق بڑھ گیا، پہلے چارورزہ دورہ طے تھا مگر […]

منقبت

منقبت: ہم شبیہ مصطفیٰ ہیں حضرت مولیٰ حسن

یوم ولادت باسعادت ہم شبیہ سردار کائنات نواسۂ شہنشاہ مدینہ پسر شیر خدا مشکل کشا مولی علی حضرت مولی حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجہ فکر: شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مرد حق ذی مرتبہ ہیں حضرت مولی حسنہم شبیہ مصطفیٰ ہیں حضرتِ مولی حسن بازوئے مشکل کشا ہیں حضرت […]

شعیب رضا

اللہ کی قدرت میں کثیر بھی قلیل ہے مگر اپنے محبوب کو خیر کثیر عطا فرمایا ہے: حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی

پروگرام کے مطابق مہراج گنج تبلیغی دورہ کی مناسبت سے کا ملی جامع مسجد میں نماز مغرب کی امامت حضور اشرف ملت حیرت سید محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی صدرآل انڈیاعلماومشائخ بورڈنے فرمائی،جس میں بکثرت مسلمانان کولھوئی بازار و اطراف نے ذوق و شوق کے ساتھ شرکت فرمائی، اور آل رسول کی اقتدا میں نماز […]

حمد

حمدِ خدا کرتے ہیں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سارے ہی جن و بشر حمدِ خدا کرتے ہیںباغِ عالم کے شجر حمدِ خدا کرتے ہیں بدر و انجم ہیں بصد شوق ثنا میں مصروفکہکشاں، شمس و قمر حمدِ خدا کرتے ہیں اس کی تسبیح میں مشغول ہے ذرہ ذرہبا ادب سارے حجر حمدِ […]

علما و مشائخ

صدر الافاضل اعلی حضرت کے نظریہ اور مسلک کے عظیم داعی وناشر

تحریر: محمد عرفان قادریاستاذ مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن شاہی مسجد بڑا چاند گنج لکھنؤ دین اسلام کو پھیلنے سے روکنے کے لئے باطل طاقتوں نے ابتدا ہی سے ہرممکن تدبیریں کی ہیں۔لیکن جس دین کو اللہ رب العزت نے اپنا پسندیدہ دین قرار دیا ہو اور اس کوتمام ادیان و مذاہب پر غالب کرنے کا وعدہ […]

تنقید و تبصرہ

افسانوی مجموعہ “پاگل پن”

مصنف:حسین قریشی تبصرہ نگارراج محمد آفریدیپشاور پاکستان اردو کے نثری ادب میں افسانوی ادب کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ داستان، ناول، ڈراما، افسانہ یہ سب کہانیوں کی صورتیں ہیں۔ وقت کی کمی اور مصروفیات کی وجہ سے آج کا قاری داستان پڑھتے ہوئے اکتاہٹ کا شکار ہوتا ہے۔ قاری کی عدم دلچسپی […]

سیاست و حالات حاضرہ

تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں

ازقلم: ابو ظفر سید نظام الدین نجم نعیمی مرادآبادی آج کل وطن عزیز ہندوستان میں ایک ایسا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے جس پر ۲۰۰ (دو سو سال) انگریز کی حکومت نے کام کیا اور اسکے بعد انکے لئے مخبری کرنے والے وہ لوگ جو ملکی آزادی کے بھی حق میں نہیں تھے انہوں […]