گیسٹ کالم

اصلاح معاشرہ

عثمانیوں کی بے مثل و بے نظیر عادات

(1)قہوہ اور پانی جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب ھے تو پھر وہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا […]

زبان و ادب

بعض الفاظ کی دلچسپ اصل اور اشتقاق

لفظوں کی اصل اور ان کی تاریخ کا کھوج ایک دل چسپ علمی مشغلہ ہے۔ تاریخی لسانیات (historical linguistics) اور علم ِ اشتقاقیات (etymology) وہ علوم ہیں جن کی مدد سے لفظوں کی تاریخ ، ان کی اصل اورتاریخ کے مختلف ادوار میں ان کی بدلتی ہوئی شکلوں کا سراغ لگایا جاتا ہے۔آئیے آج چند […]

زبان و ادب

“ھ” اور “ہ” میں کیا فرق ہے؟

“ھاں” اور “ہاں” کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح “ہم” اور “ھم” اگر فرق ہے تو کیا ہے؟ اردو میں دو چشمی ھ کا استعمال مرکب حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً:بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔ بعض جگہوں پر خوب صورتی یا کسی اور وجہ سے […]

عقائد و نظریات

تاویلات اقوال کلامیہ(قسط اول)

تحریر : طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال: کیا نظری کبھی بدیہی ہوسکتا ہے؟ جواب:متفق علیہ نظری کبھی بدیہی نہیں ہوسکتا۔ نظری کا حصول نظرو کسب سے ہوتا ہے۔ بدیہی ہونے کا مفہوم یہ ہوگا کہ وہ بلا نظر وکسب حاصل ہوجائے۔ (1)اگر بالفرض متفق علیہ نظری بلانظروکسب حاصل ہوجائے تو مناطقہ کی تقسیم باطل قرار […]

منقبت

منقبت: ہیں مرے سبطین ملت گلشن راحت کے پھول

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت ان کی یادوں سے شگفتہ ہیں مری چاہت کے پھولہیں مرے سبطینِ ملت گلشنِ راحت کے پھول حضرتِ سبطین نے سینچا ہے آبِ فیض سےاس لئے شاداب ہیں اِتنے مری قسمت کے پھول بیلا جوہی نسترن چمپا چنبیلی و گلابکم نہیں ہیں ایسے پھولوں […]

منقبت

منقبت: ہمارے رہبر کامل مجدد الف ثانی ہیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ ہمارے رہبرِ کامل مجدد الفِ ثانی ہیںغموں کے بحر کے ساحل مجدد الفِ ثانی ہیںشب وروز ان کی روشن زندگی کے ہیں دلیلِ تامصفاتِ خیر کے حامل مجدد الفِ ثانی ہیںصحابہ یاد آئے دیکھ کر ان کی اداؤں کوخلیق وعابد وعادل مجدد الفِ ثانی ہیںشہنشاہِ ولایت کی خلافت کا […]

منقبت

منقبت: حضور امین شریعت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت علومِ دیں میں بڑے باکمال ہیں سبطینوفا کی راہ میں عکس بلال ہیں سبطینشرف مآب، عدیم المثال ہیں سبطین حدیث و فقہ و تصوف کے عالم و ماہرنشانِ مجد و شرَف رخ سے ظاہر و باہِرہر اک جہت سے بڑے پر جمال ہیں […]

مضامین و مقالات

غریب نواز کی مہمانی اور شبِ مالوہ

سفر مالوہ قسط 2 تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ: سوادِ اعظم دہلی قیام گاہ تک پہنچے ہی تھے کہ مسجدوں سے اذان مغرب کی صدائیں گونجنے لگیں۔نماز سے فارغ ہوئے کہ صاحب خانہ نے دستر خوان سجا دیا۔شاید اس علاقے میں بھی بعد مغرب ہی کھانا کھانے کا رواج ہے۔یوں تو ہمارے آبائی وطن میں […]

نظم

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں

قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار۔۔۔ از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بیتاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُر امن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی نفرت کے شرر دیکھ رہا ہوں دیکھے نہیں جاتے ہیں ” تِریپورہ” […]

مضامین و مقالات

فیس بک یا ”فیک بک“……؟

از: انصار احمد مصباحی9860664476 / aarmisbahi@gmail.com آخر کار ماہرین کو بھی اقرار کرنا پڑا کہ Facebook سماج میں منافرت پھیلانے کا ارتکاب کرتا آیا ہے، فیس بک نے تنازعات میں جانب داری سے کام لیتے ہوئے ، جہاں بھی موقع ملا ہے، اکثر معاملات میں ”اسلام دشمنی“ کا مظاہرہ کیا ہے۔ تحقیق سے یہ بات […]