گیسٹ کالم

تعلیم

خوش خبری: گھر بیٹھے عربی سیکھیں وہ بھی اہل عرب سے

کیرالہ: 4نومبر، ہماری آوازالمرکز الثقافی العربی الہندی سے جتنے بھی احباب واقفیت رکھتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ آئی اے سی سی نے دنیا بھر کے ٹرینر سے ٹریننگ لینے کا موقع دیا،بالخصوص عرب ممالک کے بڑے بڑے شیوخ جس میں نمایا اسما مسجد امام اعظم ابوحنیفہ کے امام و خطیب شیخ عبد الستار عبد […]

منقبت

منقبت: داتا کا دربار

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ سخاوت کا بادل ہے داتا کا دربارعنایت کا چھاگل ہے داتا کا دربارہمیں کیا سروکار غیروں کے در سےعطاؤں کی مخمل ہے داتا کا درباریہاں سے اخوت کے ملتے ہیں اسباقتنفر کا مقتل ہے داتا کا درباریہ فیضان ہے افضل الانبیا ء کافضیلت میں اکمل ہے داتا کا درباریہ […]

عقائد و نظریات

تاویلات اقوال کلامیہ(قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی سوال اول:کیا مندرجہ ذیل عبارت صحیح ہے؟ ”تکفیر کے لیے دین کی کسی بدیہی بات کی بدیہی طورپر مخالفت ضروری ہے۔یعنی اگر دین کی بات ہی بدیہی نہ ہوتو اس کی مخالفت بدیہی ہونے کے باوجود تکفیر نہیں ہوگی،اور دین کی بات تو بدیہی ہو، مگر مخالفت بدیہی نہ ہوتو بھی […]

تعلیم

علمی سطح کو مضبوط کرنے کے طریقے

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ علمی سطح کو مضبوط کرنے کے کتنے طریقے ہیں ۔۔۔۔۔۔ علمی سطح کو بلند کرنے کے دو ہی طریقے ہیں یعنی مطالعہ و مشاہدہ اور تجربہ مطالعے و مشاہدے کے ذریعے انسان دوسروں کا دریافت کردہ علم حاصل کرتا ہےاور تجربے کے ذریعے اس میں اپنی طرف سے اضافہ کرتا […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیجریوال کا مسلمانوں کو لالی پاپ

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی بہت مشہور محاورہ ہے “نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی” آج کل ایسا ہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے، پنجاب کی سیاسی اٹھا پٹک اور گووا، اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کو دیکھتے ہوئے دہلی […]

غزل

غزل: کس قدر ہے تو بے وفا سورج

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ کس قدر ہے تو بے وفا سورجشام ہوتے ہی بجھ گیا سورجسخت حدت میں گھر گیا عالمدے گیا دھوپ کو ہوا سورجخود کرن مانگتی ہے تجھ سے پناہاوڑھ لے ابر کی ردا سورجاب تو بربادیاں ہیں سر پہ ترےوقت اپنا نہ تو گنوا سورجبار غم ڈال کر زمانے […]

متفرقات

غزل: ضرور نکلے گا مشرق سے پھر نیا سورج

خیال آرائی: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ مجھے یقین دلاتا ہے ڈوبتا سورجضرور نکلے گا مشرق سے پھر نیا سورج یہ ساری برف پگھل جائےگی تعصب کیکچھ ایسی دھوپ لئے آئے گا مرا سورج اندھیرے والو! نہیں خیر اب اندھیروں کیزمیں اُجالنے نکلے گا دیکھنا سورج تم ہی کو بڑھ کے اُجالے تراشنے ہوں گےکبھی کسی کے […]

مذہبی مضامین

فرضی اور نقلی علماء، ائمہ، مبلغین، دعاة کی تیاری!

” عربی سے ترجمہ “ جامعة تل أبيب الإسلامية ,الجامعةالإسلاميةالعبرية” یعنی“عبرانی اسلامی یونیورسٹی ,تل ابیب اسلامی یونیورسٹی ” اسرائیل کے شہر ” تل ابیب” میں واقع ہے یہ اسلام میں تحریف اور مسلمانوں کے درمیان انتشار پیدا کرنے کے لیے یہودی مبلغین کا اسلامی نام رکھ کر تمام مسلم ممالک میں بھیجنے کا کام کر […]

اصلاح معاشرہ

تریپورہ کے مسلمانوں کی ہم کیسے مدد کریں؟

تحریر:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 میرا ایک مضمون تریپورہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کو لیکر آج ہی یعنی 2 نومبر 2021ء کو شائع ہوا ہے جس میں دامے درہمے مدد کرنے کا ذکر کیا گیا ہےاس مضمون کو پڑھنے کے بعد میرے پاس کئی علاقوں سے کئی ایک ہمدردوں کے جانب سے […]